پنجاب کے دریائوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10جولائی کے درمیان دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے مزید پڑھیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کا مقصد غیرملکی سرمایہ کاری بڑھانا ہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوتشکیل شدہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ذریعے دفاعی پیداوار کی برآمدات کی صلاحیت کی کھوج لگائی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کیلئے شیڈول 72 گھنٹوں میں جاری کرنے کا حکم

گلگت بلتستان اسمبلی میں نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔سپریم اپیلٹ کورٹ نے اسپیکر کو 72 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نیا شیڈول جمع کرانے کا حکم دیا ہے جب کہ اسپیکر کو آج نئے الیکشن مزید پڑھیں

علی افضل ساہی کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علی افضل ساہی کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع کر دی گئی اور پراسیکیوشن کو تفتیش مکمل کر کے رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کی ہدایت کردی انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد مزید پڑھیں

10 سال سے روپوش قاتل کو پنجاب پولیس اٹلی سے پاکستان لے آئی

پنجاب پولیس کی اسپیشل ٹیم خطرناک قاتل کو اٹلی سے پاکستان لے آئی۔پولیس کے مطابق ملزم 2  پولیس  اہلکاروں  سمیت  3 افراد کے قتل میں ملوث اور اشتہاری ملزم ہے۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ملزم ارشد نے 2013 میں مزید پڑھیں

پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے علاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے، جس سے ارب فلڈنگ کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔  رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ جی بی کی مزید پڑھیں

ضیاء کے آئین پر شب خون مارنے کو 46 برس مکمل، پیپلزپارٹی آج یوم سیاہ منا رہی

5 جولائی1977 کو آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر آئین کی بالادستی پر شب خون مارتے ہوئے ملک میں مارشل لا کا نفاذ کیا۔ پیپلز پارٹی ہر سال کی طرح اس مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے اسلام آباد زون کا سمگلروں کیخلاف کریک ڈائون جاری

یونان کشتی حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے اسلام آباد زون نے انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے ابتک یونان مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس سرد جنگ کی طرز پر بلاک کی سیاست کے لیے وقت نہیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک ترقی پذیر ملک کی حیثیت سے سنگین اقتصادی اور ماحولیاتی چیلنجز کا سامنا ہے اس کے پاس سرد جنگ کی طرز پر بلاک کی سیاست کے لیے وقت مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور کی  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ  اور توڑ  پھوڑ کے کیس میں گرفتار  خدیجہ شاہ کےجوڈیشل ریمانڈمیں14دن کی توسیع کردی۔ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پرخدیجہ شاہ کوعدالت میں پیش کیاگیا جہاں مزید پڑھیں

پاکستان اور جاپان کا دو طرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق

پاکستان اور جاپان نے تجارت، سرمایہ کاری اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آج ٹوکیو میں اپنے جاپانی ہم منصب ہایاشی مزید پڑھیں