اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے پاکستان میں اسپین کے سفیر کارلوس آراگون کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی ہسپانوی وفد نے ملاقات کی، جس میں توانائی کے شعبے میں جاری اصلاحات، سرمایہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان کے پبلک سیکٹر کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی قیادت میں پاور سیکٹر ڈیٹا گورننس کونسل کا مزید پڑھیں
کوئٹہ (بیورورپورٹ) کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے کی پلی گرافٹنگ کردی گئی، ہسپتال ذرائع کے مطابق پلاسٹک سرجن مرحلہ وار گرافٹنگ کرتے رہیں گے، ڈاکٹروں کی ٹیم نے ڈاکٹر ماہ نور کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں زیرِ تربیت اے ایس پیز سے ملاقات کی جس میں پیشہ وارانہ و تربیتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) دفتر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی بقا اور ترقی کے لیے ضروری پانی کو جان بوجھ کر روکنے کی کوئی بھی کوشش دور رس نتائج کی حامل ہوگی، ہفتہ وار پریس بریفنگ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ فوری کھولنے کی استدعا مسترد کر دی مونال ریسٹورنٹ کی بندش کیخلاف سی ڈی اے کی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ کل 3 بجے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سینیٹ میں 5 بجے بجٹ پیش کیا جائے گا، سماجی رابطے کی سائٹ ایکس مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے الیکٹرانک میڈیا کی مضبوطی اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کو قومی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا انڈسٹری کو درپیش مالی مشکلات کے حل مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کا بڑا فیصلہ، بیوی کو قرض کے بدلے دوسرے مرد کے پاس بھیجنے والے ملزم شوہر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا، خواتین کے تحفظ کیلئے پارلیمنٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے خلاف پلاٹس اور فائلوں کے بدلے رقم ہڑپنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس کے دوران عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت میں مزید پڑھیں
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر )وفاقی دارالحکومت کے علاقہ بھارہ کہو میں 360 گھریلو اپارٹمنٹ کی بجلی غیر قانونی طور لگانے پر آئیسکو کے چیف کا ایکشن بجلی منقطع کر کے معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینئر عہدیداروں کی تنخواہوں اور مختلف مراعات کی تفصیلات پیش کر دی گئیں، جن میں متعدد افسران کی جانب مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے 2 ملزمان کو بری کو دیا ، سپریم کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے دونوں ملزمان کا ٹرائل کورٹ اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سینیٹ کا جامع کفایت شعاری پروگرام کامیاب رہا، سینیٹ کی بچت وزارتِ خزانہ کے مقررہ ہدف سے 500 فیصد زائد رہی، سینیٹ سیکرٹریٹ نے کفایت شعاری مہم کے تحت 1 ارب 43 کروڑ 60 لاکھ روپے مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انیشی ایٹو ’شی تھریڈز‘ کیلئے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے، یہ منصوبہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کیلئے شروع مزید پڑھیں
تربت (بیورو رپورٹ) عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تربت میں جدید ترین 120 بستروں پر مشتمل ایف سی ہسپتال مکمل کر کے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے تعاون سے مزید پڑھیں
مری (بیورو رپورٹ) مری ایکسپریس وے پر کھجٹ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ہائی ایس وین موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر نالے میں جا گری اور فوراً آگ کی لپیٹ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایف آئی اے بھرتی میں شفافیت کے دعوے، اعلیٰ افسران کی براہِ راست نگرانی جاری ، اسلام آباد زون میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جاری بھرتی مہم میں شفافیت اور میرٹ کو مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مالی معاملات، پی ایس ایل کے ڈھانچے اور اسٹیڈیمز مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) یاور حسین نے پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا، وفاقی حکومت کی جانب سے ان کی بطور ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ تعیناتی عمل میں لائی مزید پڑھیں
