ڈیلر مارجن 8 فیصد نہ بڑھایا گیا تو ملک بھر میں پمپس بند کر دیں گے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا حکومت کو 10 دن کا الٹی میٹم

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین و سیم کیانی نے کہا ہے کہ حکومت کو 10 دن کا وقت دے رہے ہیں اگر حکومت نے اگر ڈیلر مارجن 8 فیصد نہ کیا تو پمپس مزید پڑھیں

کلر سیداں میں نازیبا ویڈیو سے بلیک میلنگ کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ کلر سیداں پولیس کی کارروائی، نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار، ملزم قبل ازیں بھی بلیک میل کر کے رقم بٹورتا رہا اب اور 14 لاکھ روپے کا تقاضا کر رہا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خاتمے کیخلاف تسلسل کیساتھ کارروائیوں میں 712 کنال سے زائد قیمتی سرکاری اراضی واگزار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات کے خاتمے کیخلاف گرینڈ آپریشن تیزی سے جاری ہے مزید پڑھیں

نئیروبی میں منعقدہ اقوامِ متحدہ کی ساتویں ماحولیاتی اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی, وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا خطاب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں منعقد ہونے والی اقوامِ متحدہ کی ماحولیاتی اسمبلی (UNEA-7) کے ساتویں اجلاس میں شرکت کی۔ یہ عالمی سطح کا مزید پڑھیں

پاکستان اٹلی تعاون سے زیتون انقلاب 20 ملین یورو منصوبہ زرعی مستقبل بدل دے گا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے ساتویں نیشنل زیتون فیسٹیول/اولیو گالا کا افتتاح کیا اور اسے پاکستان کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔ وزیرِ موصوف نے کہا کہ مزید پڑھیں

آذربائیجان کک باکسنگ ورلڈ کپ کے ونر حمید اللہ کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، کھیلوں میں کامیابی کو سراہا گیا

پشاور (بیورو رپورٹ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کندی سے آذربائیجان میں منعقدہ کک باکسنگ ورلڈ کپ کے ونر حمیداللہ نے گورنر ہاوس پشاور میں ملاقات کی۔ جمعہ کو گورنر ہاوس پشاور تر جمان کے مطابق کھلاڑی کے والد وسیع اللہ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات: 2,870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور، پولنگ 28 دسمبر کو ہوگی

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق انتخابات کیلئے 2 ہزار 870 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، 329 مزید پڑھیں

پنجاب میں پیدائش، شادی، طلاق اور اموات کے لیے آن لائن رجسٹریشن ایپ متعارف

لاہور(بیورو رپورٹ) محکمہ بلدیات پنجاب نے نادرا کے اشتراک سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ ایپ لانچ کر دی جس کے ذریعے پیدائش، اموات، شادی اور طلاق کا آن لائن اندراج ہو سکے گا صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے ای مزید پڑھیں

سری لنکا کے سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان کی تیسری امدادی کھیپ کولمبو پہنچ گئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سری لنکن سیلاب متاثرین کیلئے این ڈی ایم اے کی تیسری امدادی کھیپ کولمبو پہنچ گئی حکومتِ پاکستان کی جانب سے سری لنکن سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، این ڈی ایم اے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھدری، فوج میں احتساب سے عوام کا اعتماد بڑھا، فیض حمید کا فیصلہ تاریخی، پی ٹی آئی کو منفی سیاست سے باز رہنے کی تنبیہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا کہ فوج میں احتساب کے عمل سے عوام کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز نے احتساب کا عمل اپنے ادارے سے شروع کیا، فوج مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری: 3 اسٹار جنرل کے کورٹ مارشل سے فوجی اور سول افسران آئندہ محتاط رہیں گے، پیپلز پارٹی ڈائیلاگ کی حامی

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ 3 سٹار جنرل کے کورٹ مارشل اور سزا سے آئندہ فوجی اور سول افسران محتاط ہوں گے اپنے بیان میں نیئر بخاری نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قید میں غیر انسانی سلوک پر اظہار مذمت

پشاور(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ناحق قید اور مسلسل تنہائی میں رکھا جا رہا ہے صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نیدرلینڈز کے سفیر سے ملاقات، ڈچ یونیورسٹیوں اور مشترکہ تحقیقی پروگرامز کو فروغ دینے پر زور

لاہور(بیورو رپورٹ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈچ یونیورسٹیوں کے ساتھ مضبوط روابط اور مشترکہ تحقیقی پروگراموں کو فروغ دینا چاہتے ہیں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے ملاقات مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، پنجاب کے 16 شہروں میں پانی و صفائی کے منصوبے اپ گریڈ ہوں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق رقم صوبہ پنجاب میں شہروں میں صفائی اور پانی کی سہولیات کیلئے خرچ ہوگی، منصوبہ سے پنجاب کے مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کی اگلی قسط کے لیے 23 نئی شرائط مان لیں، کھاد، زرعی ادویات، شوگر اور سرجری آئٹمز پر ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان نے اگلی قسط کے لیے آئی ایم ایف کی 23 شرائط مان لیں، کھاد، زرعی ادویات، شوگر اور سرجری آئٹمز پر ٹیکس لگانے ، ترقیاتی سکیموں میں کمی لانے کی یقین دہانی کرا دی آئی ایم مزید پڑھیں

آئیسکو میں من پسند پوسٹنگز اور بے ضابطگیوں کا انکشاف، نئی قیادت کے باوجود کرپشن کا بازار گرم

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) آئیسکو میں نئے سی ای او کا کرپشن کے خاتمہ کا عزم کے باوجود اسلام آباد راولپنڈی ڈویژن میں ٹیکنیکل سٹاف کو فیلڈ اور فیلڈ میں تعینات ملازمین کو دفاتر میں ان کی من پسند سیٹوں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی مظفرگڑھ اور راجن پور میں دو نئے اعلیٰ تعلیمی ادارے قائم کرنے کی منصوبہ بندی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے جنوبی پنجاب میں معیاری اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے دو نئے تعلیمی ادارے قائم کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب ایک دستاویز کے مطابق مظفرگڑھ میں سرکاری شعبے کی ایک مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری، شہری شکایات پر فوری کارروائی کے احکامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر مزید پڑھیں

گرین کریسنٹ ٹرسٹ پسماندہ طبقات کی تعلیم کیلئے شاندار خدمات انجام دے رہا ہے. وزیراعظم مشیر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان نے کاروباری برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سماجی تبدیلی میں قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے اپنے منافع کا کم از کم ایک فیصد پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستان سری لنکا کو سائیکلون سے متاثرہ علاقوں کے لیے 200 ٹن امدادی سامان بھیجے گا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چودھری نے جمعرات کو کہا ہے کہ پاکستان سری لنکا کو حالیہ سائیکلون سے متاثرہ کمیونٹیز کی مدد کے لیے اضافی 200 ٹن انسانی ہمدردی کے امدادی سامان مزید پڑھیں