کلرکہار میں نو منتخب ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ملک نوید اعوان کا شاندار استقبال

کلرکہار ( خصوصی رپورٹر) نو منتخب ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ملک نوید اعوان کا کلرکہار آمد پر شاندار استقبال، کلرکہار ، نو منتخب ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ملک نوید اعوان کی کلرکہار آمد پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار، مزید پڑھیں

Quaid-e-Azam-International-Hospital-Islamabad-Rawalpindi-Capitalnewspoint.com

غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹ نیٹ ورک کے خلاف ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، دو اہم ملزمان گرفتار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی غیر قانونی انسانی گردہ ٹرانسپلانٹ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کامیابی، دو اہم ملزمان گرفتار، تحقیقات میں بڑے انکشافات سامنے آگئے۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی مزید پڑھیں

غیر محفوظ خوراک کا خاتمہ اجتماعی ذمہ داری ہے، محفوظ غذائی نظام کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیر محفوظ خوراک کا سدباب ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، تحقیقی ادارے، نجی شعبے، سول سوسائٹی محفوظ، مضبوط اور صحت افروز غذائی نظام کی تشکیل کیلئے اپنا کردار مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس کل ہوگا، اہم بلز اور آرڈیننس ایجنڈے میں شامل

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس کل ہوگا جس کا باقاعدہ ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے، اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 42 ویں اجلاس کی پہلی نشست کل (بروز پیر) دوپہر 2 بجے شروع ہوگی، اجلاس مزید پڑھیں

بجٹ پر حکومت اور پیپلزپارٹی میں ڈیڈلاک برقرار، کل مزید مشاورتی اجلاس ہوگا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان بجٹ کے کئی امور پر ڈیڈلاک برقرار ہونے پر دونوں جماعتوں کا بجٹ پر کل بھی مشاورتی اجلاس ہوگا، پی پی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی شروع، ٹرن آؤٹ زیادہ رہا

اسکردو (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر امیدواروں کے انتخاب کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ، گلگت بلتستان کے انتخابات میں کل 403 مزید پڑھیں

کوئٹہ میں تیزاب حملے کے دوران ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ڈاکٹر ماہ نورکی جان بچانے والے وارڈ بوائےعبدالرزاق کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے مطابق عبدالرزاق ترکئی نے تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران جان خطرے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات سبوتاژ کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، بیشتر مطالبات تسلیم کیے جا چکے ہیں. ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرپارلیمانی امورڈاکٹرطارق فضل چودھری آزادکشمیرمیں آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وفاقی دارالحکومت میں سیاسی رہنماؤں کےہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹرطارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ آزادکشمیراسمبلی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت ڈاکٹروں کے مطالبات منظور کرے گی، ڈاکٹر ماہ نور پر حملے کے بعد ملزم کی ہلاکت اور تحقیقات جاری

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) معاون برائے داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی، معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سے کل مزید پڑھیں

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے “سی ایم پنجاب QR پینک بٹن سسٹم” متعارف، سیف سٹیز نیٹ ورک سے منسلک جدید حفاظتی نظام

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے شہریوں کے تحفظ اور پبلک ٹرانسپورٹ کو محفوظ، جدید اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے “سی ایم پنجاب QR پینک بٹن سسٹم” متعارف کرا دیا، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ 2026-27، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان اہم مذاکرات دوبارہ شروع، بجٹ پر اتفاقِ رائے کی کوششیں تیز

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی بجٹ 2026-27 کی تیاریوں کے سلسلے میں حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اہم مذاکرات کا ایک مرتبہ پھر آغاز ہو گیا ہے، جبکہ بجٹ پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے کے لیے مشاورت کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت زرداری ہاؤس میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی اعلیٰ سطحی مشاورتی بیٹھک، اہم فیصلوں کا امکان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی قیادت کا اہم اعلیٰ سطحی اجلاس جاری ہے، جس میں آزاد کشمیر مزید پڑھیں

DRY PORT CONTAINERS CAPITALNEWSPOINT.COM

اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر مبینہ کسٹمز بدعنوانی، 40 لاکھ روپے ڈیوٹی کم وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) کلکٹریٹ آف کسٹم اسلام آباد کے کلکٹر کے کرپشن کے خلاف واضح احکامات کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے چین سے آنے والے کنٹینر کی 40لاکھ روپے ڈیوٹی کم کرکے کلیئر کرنے والے کسٹم افسران ایک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا 2030 تک خود کفیل ہوگا، گندم اور گیس میں وفاقی پالیسیوں پر تنقید . وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 2030 تک خیبرپختونخوا کئی شعبوں میں خود کفیل ہو جائے گا، پشاور میں ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا مزید پڑھیں

ایران کے منجمد اثاثوں پر پیشرفت، محسن نقوی کا تہران دورہ متوقع

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) امریکا کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وزارتِ خارجہ کے ذرائع عرب میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران کا دورہ کریں گے، وزیر داخلہ مزید پڑھیں

ملک بھر میں 7 سے 12 جون تک ہیٹ ویو کا الرٹ، درجہ حرارت 48 ڈگری تک جانے کا امکان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) 7 جون سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا، الرٹ کے مطابق 8 سے 11 جون کے دوران اسلام مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات: انتخابی مہم ختم، 7 جون کو ووٹنگ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

گلگت (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت اختتام پذیر ہو گیا جس کے بعد اب ووٹنگ 7 جون کو ہوگی، گلگت بلتستان کے انتخابات کیلئے 24 حلقوں میں 396 امیدوار میدان میں ہیں، جن مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی کے خلاف قتل اور منشیات کیسز میں چالان جمع کرانے کیلئے مہلت، سماعت ملتوی

کراچی (بیورو رپورٹ) انمول عرف پنکی کے خلاف قتل اور منشیات کے سات مقدمات میں تفتیشی افسروں کو چالان کیلئے مہلت مل گئی، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کے سامنے تفتیشی افسران پیش ہوئے، تفتیشی افسران نے چالان کیلئے مہلت کی استدعا مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی میں ترقی اور جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ 57 لاکھ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز سامنے آئی ہے، کمیٹیوں کے لئے نئی عمارت، ایم پی اے ہاسٹل، سکیورٹی اپ گریڈیشن اور پارلیمنٹری ریسرچ مزید پڑھیں