موسمی پیش گوئی شمالی علاقوں میں سردی اور برفباری، بلوچستان و سندھ میں خشک سالی، پنجاب میں سموگ کا خطرہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )محکمہ موسمیات نے ملک میں آئندہ موسم سرما کے دوران موسمی صورتحال کے حوالے سے پیش گوئی جاری کی ہے۔ شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے اثر سے معمول کے مطابق بارشیں متوقع ہیں، جبکہ بلوچستان مزید پڑھیں

نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے وفد کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے ایک وفد نے آج نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ہیڈکوارٹرز میں واقع نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا دورہ کیا وفد کو پاکستان مزید پڑھیں

پودوں کی نگہداشت،سرسبز ماحول کے فروغ میں پی ایچ اے نرسریز پیش پیش

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب، خوبصورت بنانے اور شجرکاری کے فروغ کے لئے سرگرمِ عمل ہے،شہر بھر میں بیوٹیفیکیشن کے مختلف منصوبوں پر کام کے ساتھ ساتھ ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی مزید پڑھیں

وزارتِ موسمیاتی تبدیلی اور یونیسیف کے اشتراک سے “یوتھ فار کلائمیٹ” پروگرام کا شاندار اختتامی مرحلہ نUST اسلام آباد میں منعقد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزارتِ موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی (MoCC&EC) اور یونیسیف کے اشتراک سے “یوتھ فار کلائمیٹ (Y4C)” پروگرام کا رنگا رنگ گرینڈ فائنل نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں مزید پڑھیں

ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح و رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )ملک کےبیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی آلودگی کے مزید پڑھیں

’’اُڑان پاکستان ایز آف ڈوئنگ بزنس اینڈ ایکسپورٹ ایڈوانسمنٹ فورم‘‘ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )منصوبہ بندی کمیشن پاکستان کے رُکن برائے پرائیویٹ سیکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ کمپیٹیٹیو نیس ڈاکٹر صہیب حسن کی زیرِ صدارت جمعرات کو مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ،جس میں ’’اُڑان ایز آف ڈوئنگ بزنس اینڈ ایکسپورٹ ایڈوانسمنٹ فورم‘‘ کے مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی سربراہی میں پاکستانی وفد کی سمرقند میں جاری یونیسکو کی 43ویں جنرل کانفرنس میں شرکت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر مملکت برائے وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت وجیہہ قمر کی سربراہی میں پاکستان کے وفد نےسمرقند میں جاری یونیسکو کی 43ویں جنرل کانفرنس میں شرکت کی ۔ان کے ہمراہ وزارتِ تعلیم کے سینئر حکام مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز کی مختلف شہروں میں کارروائیاں ایک ارب روپے سے زائد کے سمگل شدہ سگریٹس اور خام مال ضبط

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )پاکستان کسٹمز (انفورسمنٹ) چیف کلکٹوریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) اسلام آباد کی نگرانی میں خفیہ معلومات پر مبنی مربوط کارروائیوں کے دوران اسمگل شدہ سگریٹس اور غیر قانونی سگریٹ سازی میں استعمال ہونے والے خام مال سپلائی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ہاؤسنگ نے”بلڈ پاکستان 2025 – لیٹس بلڈ ٹوگیدر” تین روزہ نمائش و کانفرنس کا لاہور ایکسپو سینٹر میں افتتاح کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس، میاں ریاض حسین پیرزادہ نے “بلڈ پاکستان 2025 – لیٹس بلڈ ٹوگیدر” کے عنوان سے بین الاقوامی تعمیراتی صنعت کی تین روزہ نمائش و کانفرنس کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس مزید پڑھیں

سیاست یا مذہب کی آڑ میں انتہا پسندی قبول نہیں. وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور(سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست یا مذہب کی آڑ میں انتہا پسندی، ہتھیار اٹھانا، املاک جلانا قبول نہیں ہے لاہور میں اتحاد بین المسلمین کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری مزید پڑھیں

توانائی کے منتقلی پر جامع مذاکرات کی ضرورت ہے تاکہ عالمی فورمز پر مشترکہ چیلنجز کا سامنا کیا جا سکے.شیری رحمان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ توانائی کے منتقلی پر جامع مذاکرات کی ضرورت ہے تاکہ عالمی فورمز پر مشترکہ چیلنجز کا سامنا کیا جا سکے، ہمیں اجتماعی طور پر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں استحکام، ترقی اور خوشحالی چاہتی ہے. شازیہ مری

کراچی (سٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں استحکام، ترقی اور خوشحالی دیکھنا چاہتی ہے اپنے بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضا ئی مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت باصلاحیت اور ذہین طلبامیں ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کا آغاز کل سے ہوگا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت باصلاحیت اور ذہین طلبامیں ایک لاکھ لیپ ٹاپ کی تقسیم کا آغاز کل(جمعرات) سے ہوگا۔ اس حوالے سے خصوصی تقریب جناح کنونشن سنٹر میں منعقد ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

اوجی ڈی سی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )آئل اینڈگیس کمپنی (اوجی ڈی سی ایل) کے بعدازٹیکس منافع میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق مالی سال مزید پڑھیں

پی ٹی اے اور میٹا کے اشتراک سےانسٹاگرام پر “ٹین اکاؤنٹس” فیچر کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے میٹا کے تعاون سے انسٹاگرام کا نیا سیفٹی فیچر “ٹین اکاؤنٹس” متعارف کرایا ہے جو نوجوان صارفین کے لیے ایک محفوظ اور مثبت آن لائن تجربہ یقینی بنانے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ جمعرات کو بین الاقوامی بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن انڈسٹری ایگزیبیشن و کانفرنس کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ و ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ جمعرات 30 اکتوبر کو لاہور ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن انڈسٹری ایگزیبیشن اور کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس کے ترجمان کے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برٹش مسلم میئر کونسل کے چیئرمین چوہدری لیاقت علی ایم بی کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برٹش مسلم میئر کونسل کے چیئرمین چوہدری لیاقت علی ایم بی نے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔بدھ کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بینظیر ہنرمند پروگرام مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر کامران رضی، نائب صدر حمید سومرو، جنرل سیکرٹری اکرم بلوچ سمیت دیگر عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں