ہارون رشید بھی کالم چور نکلے،92نیوز کیلئے سجاد اظہر کا کالم چھاپ ڈالا،پکڑے جانے پر معذرت کرلی

معروف کالم نگار ہارون رشید کی چوری پکڑی گئی، سجاد اظہر کا کالم اپنے نام سے چھاپ دیا۔معروف کالم نگار ہارون رشید نے انڈیپنڈنٹ اردو میں شائع ہونے والا سجاد اظہر کا کالم آج اپنے نام سے 92 اخبار میں مزید پڑھیں

حرمتِ نبوی ﷺ پامال کرنےوالوں،ترغیب دینے اور اس پر اظہار خوشی کرنے والوں پر وبال نازل ہوگا،مفتی منیب

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نےحرمِ نبوی ﷺ اور روضہ رسول ﷺکی حرمت کی پامالی کی شدید مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کے بعض لیڈروں کے بیانات سے واضح ہوتا ہےکہ ان کی پہلے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جہانگیر ترین سے ملاقات،حکومت سازی معاملات پر بات چیت

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین کی صحت دریافت کی اور  ان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار  کیا۔ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داریاں سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری

عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پنجاب حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داریاں سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس کے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ جہانگیرترین اورعلی ترین دبئی سے لاہورپہنچے ہیں۔ طبیعت کے حوالے سے مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے 14 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

اسلام آباد پولیس کے 14 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے ترقی پانے والے افسران کو اگلے عہدے کے رینک لگائے، انہیں مبارکباد دی اور نیک مزید پڑھیں

اینکرپرسن ارشد شریف سمیت کسی کو بھی ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع،عید پر بھی کچھ ہوا تو عدالت کھلے گی،جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے اینکرارشد شریف سمیت کسی بھی صحافی کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر عید کے دنوں میں بھی کچھ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عید کی شاپنگ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات

آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی ہدایت پر عید کی شاپنگ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات۔500 کے قریب افسران اور جوانوں کو اہم مارکیٹوں پر مامور کر دیا گیا۔تمام زون کے ایس پی صاحبان اپنے اپنے علاقوں کی مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد کی کھلی کچہری،شہریوں کو جلد از جلد ریلیف مہیا کرنے کے احکامات

آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کاروزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاریِ۔شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری اور میرٹ پر حل کے احکامات جاری کئے ۔افسران کو مقدمات میں ملوث ملزمان مزید پڑھیں

قاسم سوری نے کوہسار مارکیٹ میں پیش آئے واقعہ کے اندراج مقدمہ کی درخواست دیدی

پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی ) کے رہنما  قاسم  سوری  نے جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں سے ہاتھا  پائی کے معاملے پر  اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔ قاسم سوری  نے تھانہ کوہسارمیں  اندراج  مقدمہ کی درخواست دی ہے مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد کی کھلی کچہری،پولیس اہلکار کی طرف سے رشوت لینے کی شکایات ایس پی انوسٹی گیشن کوانکوائری کا حکم

اسلام آباد(سی این پی)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کاروزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاریِ۔شہریوں کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری اور میرٹ پر حل کے احکامات جاری کئے ۔پولیس اہلکار کی مزید پڑھیں

محسن بیگ کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا اقدام مراد سعید نے ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

 سینیئر صحافی محسن بیگ کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنےکاعدالتی فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف مراد سعید نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

مریم نواز نے عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ حوالگی کی درخواست واپس لے لی

مریم نواز نے عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ حوالگی کی درخواست واپس لے لی۔مریم نواز کی عمرہ ادائیگی کے لیے پاسپورٹ حوالگی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مزید پڑھیں