وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے ہم چاہتے تو عمران خان کے خلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا جمہوریت میں اختلاف رائے کا احترام کیا مزید پڑھیں
سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر ریٹائر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق غلام محمود ڈوگر کے پی ٹی آئی حکومت میں مبینہ سیاسی کردار نے انہیں متنازع بنائے رکھا۔ وفاقی حکومت نے غلام محمود ڈوگرکا تبادلہ کرکے انہیں معطل مزید پڑھیں
سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ صرف پنجاب میں الیکشن ہونے سے جو بھی وزیراعلیٰ بنے گا وہ بادشاہ بن کر رہ جائے گا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت مزید پڑھیں
سکھر کے علاقے بچل شاہ میں خونی تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔تصادم کے دوران جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس کی مزید پڑھیں
دنیا پور میں سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دنیا پور کے شہر کہروڑ چوک کے قریب سپر ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہو کر مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کسٹمزانٹیلی جینس کی جانب سے مبینہ نان کسٹم پیڈ گاڑی کا معاملہ، مفتی عبدالقوی کا موقف سامنے آگیا۔گزشتہ روز مفتی عبدالقوی اورسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیٹے سے نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑی گئی تھی۔ مفتی عبدالقوی نے مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب سے بھی رابطہ ہوا ہے، وہ بھی ملک کی بہتری چاہتے ہیں، الیکشن کی متفقہ تاریخ تک پہنچنے میں وقت لگے گا، ہم نے اسٹیبلشمنٹ کو تکلیف مزید پڑھیں
شکارپورکی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسپیشل کورٹ شکارپور کے جج نے علی امین گنڈاپور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی اور انہیں26 اپریل تک جوڈیشل ریمانڈ پر مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چھ ماہ تک صوبے بھر میں 20 لاکھ لوگوں کو مفت راشن دینے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں گورنر سندھ نے فیڈرل بی ایریا میں سحری کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
کے۔ الیکٹرک نے مارچ 2023 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دائر کردی ہے، جس کی سماعت کے لئے 3 مئی 2023 کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ ایف سی اے کا مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی بھی بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں کروا سکتا، ڈائیلاگ سیاسی جماعتوں کا کام ہے۔ملک بھر میں انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تاریخ سے متعلق درخواست پر مزید پڑھیں
پاکستان نے روس کے ساتھ طے پانے والے ایک تازہ معاہدے کے تحت رعایتی نرخوں پر روسی خام تیل کی خریداری کا پہلا آرڈر دے دیا۔ وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت اہم مسئلہ الیکشن کا ہے کہ کب ہوں، الگ الگ انتخابات کا نتیجہ قوم کے لیے مشکلات کا سبب بنے گا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کراچی کی ملیر کورٹ نے فراڈ اور دھمکانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے علی زیدی کو 10 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم بھی دیا جبکہ مدعی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی داجل چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔پولیس نے علی امین گنڈا پور کو سینئر سول جج بھکر کی عدالت میں پیش کیا جہاں دوران سماعت پولیس حکام نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(عر فان بخاری سے ) کسٹمزانٹیلی جینس نے ، مفتی عبدالقوی اورسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیٹے سے کروڑوں مالیت کی غیر ملکی جیگوار گاڑی قبضہ میں لی۔ کسٹم انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سیکٹر ڈی مزید پڑھیں