رسالپور (بیورو رپورٹ) چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایک مضبوط فورس ہے، پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں جی ڈی پی 152 اینڈ الائیڈ کورسز کی گریجویشن پریڈ مزید پڑھیں
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے، سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے بلوچستان کے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ایران اور امریکا پاکستان پر اعتماد کر کے اسلام آباد آئے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو قوتیں بات کرنے پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس، کیپٹن (ر) محمد محمود نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے دو اہم منصوبہ جات سکائی گارڈن اور گرین انکلیو ون کا تفصیلی دورہ کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ ) سیاسی پارٹی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فصل الرحمان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی رہائش گاہ کا دورہ کیا ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے پورٹ قاسم کا دورہ کیا جہاں انہیں پورٹ قاسم اتھارٹی کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، دورے کے دوران وفاقی وزیر نے پورٹ قاسم میں انفراسٹرکچر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹی رپورٹر ) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سرپرستِ اعلیٰ چوہدری محمد یٰسین، جنرل سیکرٹری اسد محمود، صدر شوکت علی انجم، چیئرمین عبدالرحمان عاصی سمیت دیگر عہدیداران چوہدری بلال محمود، منیر حسین بٹ، عمرسلیمی،اشتیاق ورک،سید عطااللہ شاہ،جمتازخان،آصف خان، چوہدری امجد مزید پڑھیں
اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر)پاکستانی صحافی جویریہ صدیق آئی ایف جے (International Federation of Journalists) کی جینڈر کونسل کے انتخابات 2026-2029 کے لیے کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ آئی ایف جے ایشیا پیسیفک کی ریجنل جینڈر کوآرڈینیٹر کے طور مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے جاز انٹرنیشنل ہولڈنگ لمیٹڈ کو ٹی پی ایل کارپ لمیٹڈ سے ٹی پی ایل انشورنس لمیٹڈ کے حصول کی منظوری دے دی ، یہ معاملہ شیئر پرچیز ایگریمینٹ کے تحت ٹی پی مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹی رپورٹر ) پودوں کی اہمیت کے عالمی دن کے موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پودے قدرت کا بیش قیمت تحفہ ہیں جو نہ صرف ماحول کو مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹی رپورٹر) کمشنر راولپنڈی اور ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی انجینئر عامر خٹک کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ اسکواڈ نے ہائی کورٹ روڈ پر گلریز گیٹ سے کار چوک اور کار چوک سے پکی گلی تک بھرپور انسداد مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا کہ امریکہ اور ایران کا ایک میز پر آنا، پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا ثبوت ہے اسلام آباد ٹاکس پر اپنے بیان میں مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ ) پنجاب حکومت نے بائیکرز کے لیے سبسڈی سکیم کی مد میں محکمہ خزانہ سے 24 ارب روپے طلب کر لیے ہیں ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے بائیکرز سبسڈی منصوبے کی رقم کی منظوری کے لیے سمری مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایران امریکہ کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دوبارہ مذاکرات کے امکانات اب بھی موجود ہیں، مذاکرات کے بعد اطمینان مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی (میٹرک بورڈ) کے چیئرمین نے واضح کیا ہے کہ امتحانی مراکز میں نویں اور دسویں جماعت کی طالبات کے برقعے نہیں اتروائے جائیں گے ذرائع کے مطابق چیئرمین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی مفت سرکاری میت منتقلی سروس کا آغاز کر دیا ذرائع کے مطابق میت منتقلی سروس کی پہلے فیز میں لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں سے تکریم کے ساتھ مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم ملک کے مستقبل کے لئے ایک اجتماعی خطرے کے خلاف اعلان جنگ ہے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ب فارم کیلئے نئے ضابطے جاری کر دیئے، والدین گھر بیٹھے پاک آئی ڈی ایپلیکیشن کے ذریعے بھی ب فارم بنواسکیں گے نادرا ضوابط کے مطابق پیدائش سے تین سال مزید پڑھیں
راولپنڈی(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا شناختی کارڈ بحال کرنے کا حکم دے دیا ، اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے راولپنڈی میں 26 مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے عدالت نے مزید پڑھیں
