کے۔ الیکٹرک کی جانب سے پاور پلانٹس کیلئے جنریشن ٹیرف کی درخواست دائر

کے الیکٹرک نے مستقبل کی بجلی جنریشن ٹیرف کے لیے نیپرا میں پٹیشن دائر کردی۔ ٹیرف کی معیاد جولائی 2023 تا جنریشن فلیٹ کی قابل استعمال زندگی تک ہےجس میں چھ تھرمل پاور پلانٹس شامل ہیں۔ اس درخواست کے ذریعے مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، ملزم گرفتار کر لیے گئے ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق راولپنڈی انٹرنیشنل میل آفس مزید پڑھیں

سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ نے سینیئر صحافی ارشد شریف قتل پر از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 13 فروری کو کیس کی سماعت کرےگا، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال مزید پڑھیں

معروف بلوچ لوک گلوکار محمد بشیر بلوچ انتقال کرگئے

معروف بلوچ لوک گلوکار محمد بشیر بلوچ انتقال کرگئے۔بلوچی سمیت مختلف زبانوں میں لوک گیت گانے والے محمد بشیر بلوچ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے والد کے انتقال کی مزید پڑھیں

مقبول بٹ کا یوم شہادت، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں آج کشمیری رہنمامحمدمقبول بٹ کے یوم شہادت کے موقع پرمکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔مقبول بٹ کو تحریک آزادی کشمیرمیں ان کے کردارپرگیارہ فروری انیس سوچوراسی کو نئی دلی کی تہاڑجیل میں پھانسی دی گئی مزید پڑھیں

پاکستان انجینئرنگ کونسل کا مئی 2023 میں عالمی ڈینز کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ

 پاکستان انجینئرنگ کونسل کی جانب سے مختلف ٹی وی چینلز اور اخبارات سے وابستہ صحافیوں کیلئے تعارفی نشست کا انعقاد کیا گیا، پاکستان انجینئرنگ کونسل میڈیا سیل کمیٹی کے رکن انجینئر عبدالحسیب منصوری نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انجینئرنگ مزید پڑھیں

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جہاں 34 میں سے 32 اضلاع میں میونسپل کارپوریشنوں کے میئر، میونسپل کمیٹیوں اور یونین کونسلوں کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمینوں کا انتخاب کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون کی نازبیا تصاویر بنوانے اور بلیک میل کرنے والا اسلام آباد پولیس اہلکار گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں تھانہ آئی نائن میں تعینات پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون کوڈیڑھ سال تک مختلف ہتھکنڈوں سے بلیک میل کرنے ،زبردستی خاتون کے موبائل فون سے اپنے موبائل فون پر خاندان کے دیگر لوگوں کی تصاویر بھیجنے،اسکی مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ  کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ  کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز  وائرل کرنے کے کیس میں گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں