بلوچستان کے6اضلاع میں کاروبارکی بہتری کیلئے ہیکا تھون کا اہتمام

کوئٹہ ( سی این پی) ترقی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پی پی اے ایف اور یورپی یونین کے تکنیکی تعاون سے گراسپ پروجیکٹ کے تحت بلوچستان کے چھ اضلاع کوئٹہ، پشین، خاران، نوشکی، موسی خیل اور ژوب میں کاروباری افراد مزید پڑھیں

تیل اور گیس کے شعبہ میں سرمایہ کاری کےلئے اقدامات اٹھا رہےہیں، نگران وزیر توانائی محمد علی

اسلام آباد(سی این پی)نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے امید ظاہر کی ہے کہ تیل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں حکومت کے اقدامات سے تیل اور گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری کو راغب کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

پاک ایران کشیدگی؛ قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس کل طلب

اسلام آباد(سی این پی) پاک ایران کشیدگی کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس کل طلب کرلئے گئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاک مزید پڑھیں

شیر افضل سیاسی سرگرمیاں فوری روک دیں، بانی چیئرمین کی ہدایت

اسلام آباد(سی این پی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق سابق بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو تمام سیاسی مزید پڑھیں

ہراسانی کیس :جاوید اقبال اچانک بیمار ہوگئے،آئندہ سماعت پر پھر طلب

اسلام آباد (سی این پی)وفاقی ادارہ محتسب برائے انسداد ہر اسانی کی چیئر پرسن نے طیبہ گل کیس میں سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال سمیت12ملزمان کو آئندہ ذاتی حیثیت پر طلب کر لیا ۔ گزشتہ روز سابق چیئرمین جاوید اقبال مزید پڑھیں

جہلم روڈ تعمیر منصوبوں میں کروڑوں کی کرپشن،فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت نے پنڈ دادن خان تا جہلم روڈ تعمیرمنصوبے میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید تین روز کی توسیع کردی۔گزشتہ روزسماعت کے دوران تین روزہ جسمانی ریمانڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے وفد کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

اسلام آبا د(سی این پی)وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، ڈیٹا ہب یونٹ، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز سنٹر ہال اور سوشل میڈیا سنٹر کا دورہ کروایا گیا اور اس مزید پڑھیں

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی نا اہلی کی وجہ سے کروڑوں کا ٹیکس جمع نہ ہو سکا،آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن

اسلام آباد (سی این پی)آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) حکام کی نا اہلی کے باعث پنجاب حکومت کو نومبر اور دسمبر کے ٹیکس کی مد مزید پڑھیں

ہراسانی کا الزام،جاوید اقبال،شہزاد سلیم سمیت12 افرادکو نوٹس،16جنوری کو طلب

اسلام آباد(سی این پی) قومی احتساب بیوروکے سابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم اور نیب کے تفتیشی افسر عمران ڈوگر پر ہراسانی کا الزام کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہراسانی محتسب مزید پڑھیں

پارا چنار میں مسافر گاڑی پر فائرنگ،5 جاں بحق،3 زخمی

پارا چنار (سی این پی) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم کے علاقے پارا چنار میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدیدزخمی ہوگئے زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا، مزید پڑھیں

اسلام آباد میںفائرنگ سے مولانا مسعود الرحمن سمیت دوشہید

اسلام آباد (سی این پی) و فاقی دارلحکومت کے تھا نہ کھنہ کے علاقہ غوری ٹاؤن دن دیہاڑے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سنی علماء کونسل سمیت دو شہید( قتل ) ڈرائیور زخمی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پر دو خاندانوں کا قبضہ ،پرویز اشرف ، اس کے بھائی ،بیٹے اور نیر بخاری کو ٹکٹ مل رہے ہیں ،کارکنوں کو اگنور کیا جارہا ہے،جیالا الائنس

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی جیالا الائنس کے اسلام آباد سے قومی اسمبلی کےتینوں حلقوں کے امیدواروں نے پارٹی کی اعلٰی قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ پارٹی ورکرز کو پیار اور توجہ دیں،اس وقت پیپلز پارٹی پر مزید پڑھیں

ٹیوٹا،ہنڈا اور سوزوکی نےکابینہ پالیسی کی دھجیاں بکھیر دیں،کمپنیوں کوچار فیصد ایکسپورٹ کرنے کا ٹاسک

اسلام آباد(سی این پی)وزارت صنعت و پیداوار نے ملک میں کاریں بنانیوالی کمپنیوں کو 2فیصد سے بڑھا کر 4فیصد کاریں ایکسپورٹ کرنے کا انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کو ٹاسک دیدیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کاریں بنانے والی کمپنیوں ہنڈا‘ ٹویوٹا‘ مزید پڑھیں

کاریں بنانے والی تین کمپنیاں ہونڈا،ٹیوٹا انڈس اور سوزوکی کے لائسنس عارضی معطل

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان میں کاریں بنانے والی تین کمپنیوں ٹیوٹاانڈس،ہونڈااور سوزوکی گاڑیاں معیار کے مطابق نہ بنانے، ایکسپورٹ نہ کر نےپر عارضی لائسنس معطل کئے جانے کا انکشاف ہواہے۔ کاریں بنانے والی تین بڑی فیکٹریوں کےعارضی بحال لائسنس مزید پڑھیں

الیکشن سروے پرمیڈیا کیخلاف کارروائی کی جائے ،الیکشن کمیشن کا پیمرا کو مراسلہ

اسلام آبا د(سی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن سے متعلق سروے جاری کرنے والے میڈیا ہاﺅسز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہاگیا ہے کہ ضابطہ مزید پڑھیں