سکول کی طالبات نے ساتھی طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو وائرل، والدین کی مدعیت میں مقدمہ درج

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ کو دیگر طالبات نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔  پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تھانہ ڈیفنس مزید پڑھیں

دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پاکپتن شہر کے مرکزی بازار میں دوگروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکپتن شہر کے معروف کاروباری بازار میں دو گروپوں میں تصادم کے باعث شدید فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا، پولیس مزید پڑھیں

پولیس فورس کی عزت و وقار کو بحال کرنے کیلئے ہمیں اپنا احتساب خود کرنا ہوگا ، آئی جی پنجاب

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عامر ذوالفقار خان نے کہا ہے کہ سمارٹ اینڈ کمیونٹی پولیسنگ کے اصولوں کے مطابق پولیس فورس کی جدید پیشہ وارانہ بہترین تربیت میری اولین ترجیحات میں سرفہرست ہے ۔ آئی جی پنجاب نے کہاکہ عوام مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی مقیم پاکستانیوں کوآسان اور فوری قونصلر خدمات کی یقین دہانی

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اے جنجوعہ نے کہا ہے کہ کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کو آسان اور فوری قونصلر خدمات کی فراہمی ان کی اہم اور اوّلین ذمہ داری ہے اور وہ اور ان کی ٹیم اس مزید پڑھیں

اب بھی سیلاب سے متاثرہ کئی علاقوں میں کشتیاں چل رہی ہیں، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہی کی قیمت پاکستان کو تنہا چکانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔امریکی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ جس مزید پڑھیں

حالات نارمل رہتے ہیں تو پنجاب میں 90 روز میں الیکشن ہوگا، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کو طول دینا سیاسی نہیں قانونی مسئلہ ہوگا، کل کا کوئی نہیں کہہ سکتا، حالات نارمل رہتے ہیں تو پنجاب میں 90 روز میں الیکشن ہوگا۔نجی ٹی مزید پڑھیں

ہر حکومت کو ہر وقت اعتماد کے ووٹ کیلئے تیار رہنا پڑتا ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 4 سال کی غفلت اور تباہی 9 ماہ میں ختم نہیں ہوتی۔شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک میں افسران فیصلے مزید پڑھیں

ہمیں اس وقت ملک کے مستقبل کی فکر کرنا ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں گورننس کی صورتحال بدترین ہے ، ہمیں اس وقت ملک کے مستقبل کی فکر کرنا ہے۔مفتاح اسماعیل نے الحمرا ہال میں جاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف ٹی ٹی پی کی منظور نظر، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کمیشن بضد ہے کہ ہر حال میں 15 جنوی کو بلدیاتی الیکشن کرانے ہیں تو سندھ حکومت الیکشن کرائے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ حکومت کی بلدیاتی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے ورلڈ اکنامک فورم کے صدر کی دعوت پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 16 جنوری کو مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

ملک بھر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، ملک کے مختلف حصوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے کہیں سرد ہوائیں ، کہیں برفباری تو کہیں دھند کا راج برقرار ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت مزید پڑھیں

نادرا نے بزرگ شہریوں کے لئے تصدیق سروس متعارف کرا دی

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کرا دیا۔ ساٹھ سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں میں مزید پڑھیں