کوئٹہ کی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی

کوئٹہ کی عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کی ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کو جوڈیشل میجسٹریٹ جمیل احمد کے روبرو پیش مزید پڑھیں

حج درخواستوں و واجبات کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ اتوار بھی کھیلے رہینگے

حج کے درخواست فارموں کے ساتھ حج 2023ء کے واجبات کی وصولی کے لیے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتے اور اتوار کو کھلی رہیں گی۔بینک دولت پاکستان نے حج کرنے کے خواہش مند افراد کو درخواست فارموں کے ساتھ حج مزید پڑھیں

مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے ایک شخص جاں بحق

خیبرپختونخوا کے اضلاع چارسدہ اور کوہاٹ میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے ایک شخص جاں بحق اور دیگر 7 زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق بنوں ضلع میں فلور مل کی دیوار گرنے سے ایک شخص شدید زخمی مزید پڑھیں

نادرا نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ متعارف کرا دی۔نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لئے اہم اقدام کرتے ہوئے جدید ترین پاک آئی ڈی موبائل ایپ مزید پڑھیں

کینیڈا میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد

پاکستان اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کینیڈا میں بھی یوم پاکستان بڑے جوش و خروش سے منایا گیا۔اس حوالے سے بڑی تقریب دارلحکومت اٹاوا کے تاریخی سٹی ہال کے احاطے میں ہوئی جہاں سفیر پاکستان ظہیر اے جنجوعہ مزید پڑھیں

حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ مزید پڑھیں

اہلسنت والجماعت کراچی کے سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اہلسنت والجماعت کراچی کے مقامی رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سلیم کھتری کو نیو کراچی سیکٹر فائیو جی میں گھر کے قریب حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

عوام کی سہولت کیلئے پنجاب میں ہیلتھ کیئر سسٹم کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ ڈاکٹر جمال ناصر

ڈاکٹر جمال ناصر، وزیر برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈپارٹمنٹ، حکومت پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام میں مزید اصلاحات لانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ عوام کو صحت کی بہتر اور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان حکومت کا فنڈز کی کٹوتی کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 28 واں اجلاس گلگت بلتستان ہاوس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء راجہ ناصر علی خان ، کاظم میثم ،حاجی عبدالحمید ،اور مشتاق حسین نے مزید پڑھیں

پنجاب خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے 127 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے(ن) لیگ کو شیر، پاکستان تحریک انصاف کو بلا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ، شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس حسن کی عدالت نےکار سرکار میں مداخلت،جلاؤ گھیراؤ اور احتجاج پرتھانہ کھنہ میں درج دو مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو مزید پڑھیں

موبائل فون کی دکانوں پر لوٹ مار، سابق رینجرز اہلکار سمیت 3 گرفتار

پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں دو موبائل فون کی دکانوں میں لوٹ مار پر ایک سابق رینجرز اہلکار سمیت 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈیفنس فیز 7 مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا جہاز امدادی سامان لیکر ترکی پہنچ گیا

پاک بحریہ کا بحری جہاز نصر جو کہ بین الاقوامی انسانی امداد اور قدرتی آفات سے متعلق امداد مشن پر تعینات تھا ترکی کے بندرگاہی شہر مرسین پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق پی این ایس نصر نے مرسین پہنچنے سے پہلے شام مزید پڑھیں