نمائندہ خصوصی ٹام ویسٹ 7دسمبر سے اسلام آباد کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (سی این پی)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان متعدد معاملات پر مشاورت جاری ہے ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ مشاورتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے دوروں مزید پڑھیں

گلگت میں دہشت گردوں کی مسافر بس پر فائرنگ،8 جاں بحق ،متعدد زخمی

چلاس(سی این پی) گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم سے گزرنے والے مسافر بس پر دہشت گردوںنے فائرنگ کردی جس کے باعث بس میں آگ بھی بھڑک اٹھی بدقسمت واقعہ میں8مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویش مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی غریب مزدوراور پسے ہوئے طبقے کی آواز ہے، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی 56 سالہ تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے،واحد پارٹی ہے جس کے نہ صرف کارکنوں بلکہ اعلیٰ قیادت نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے،پیپلز پارٹی نے ملک کو متفقہ آئین،ایٹمی مزید پڑھیں

قطری شہزادوں کیلئے منگوائی گئی کروڑوں مالیت کی گاڑیاں ری ایکسپورٹ کے لئے جی ڈی فائل نہ ہو سکی

اسلام آباد(سی این پی ) قطری شہزادوں کے شکار کے لیے منگوائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ری ایکسپورٹ کے لئے جی ڈی فائل نہ ہو سکی چھ دسمبر تک کسٹم 13 کینٹرز میں سیل کر کے کراچی پہنچائے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے شیر افضل مروت کیخلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج

اسلام آباد (سی این پی) پی ٹی آئی کے وائس پریذیڈنٹ شیر افضل مروت کے خلاف شکرپڑیاں میں میوزیکل نائٹ پروگرام منعقد کرانے،ٹریفک میں خلل ڈالنے،ایمپلی فائر ایکٹ،دفعہ 144 سمیت این او سی کی خلاف ورزی پر آبپارہ پولیس نے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کے خلاف ”کالا جادو“ نا منظور کے نعرے

راولپنڈی (سی این پی ) اڈیالا جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دئیے۔ راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ القادریونیورسٹی کیس کی مزید پڑھیں

اوگرا کا دفتر اپنی عمارت میں منتقل – ایک اہم کامیابی

اسلام آباد(سی این پی )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فخر کے ساتھ ایک اہم سنگ میل کا اعلان کرتے ہوئے اپنی مخصوص عمارت میں منتقلی کا اعلان کیا، جو ادارے کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔ 27 نومبر مزید پڑھیں

فرحت اللہ بابر پارٹی کی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی

اسلام آبا د(سی این پی)فرحت اللہ بابر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چترال کنونشن میں سینئر لیڈر شپ کو اپنے عہدوں سے الگ ہونے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فوزیہ کی عافیہ صدیقی سے امریکی جیل میں دوبارہ ملاقات طے پا گئی

اسلام آباد(سی این پی)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی عافیہ صدیقی سے امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی دو اور تین دسمبر کو عافیہ مزید پڑھیں

بیرونی دباو پر فیصلے کئے جا رہے ہیں،جاوید لطیف

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے راہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات ہونے چاہئیں،پاکستان میں آئین اور قانون کی موجودگی کے باوجود ملک کو لاقانیت اور نا انصافی کیساتھ چلایا جا مزید پڑھیں

خاور مانیکا کے انکشافات نے ریاست مدینہ کے جعلی امیر کے کرتوت دنیا کے سامنے آ شکار کر دیا طلال چوہدری

اسلام آباد(سی این پی) مسلم لیگ ن کےراہنما ءطلال چوہدری نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کے انکشافات نے ریاست مدینہ کے جعلی امیر کے کرتوت دنیا کے سامنے آ شکار کر دیئے ہیں،تحریک انصاف کی ریاست مدینہ کا منصف مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،انٹرنیشنل گینگ کے2 مرکزی انسانی سمگلرز گرفتار

اسلام آبا د(سی این پی)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انٹرنیشنل گینگ کے 2 مرکزی انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں آصف محمود اور بلال حسن شامل ہیں، 35 پاکستانی مزید پڑھیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے درمیان تاریخی معاہدہ طے

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان کی ریفائننگ پالیسی کے مطابق ایک اہم پیش رفت میں، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) نے آج باضابطہ طور پر اپ گریڈ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔آئل مزید پڑھیں

نئی منتخب حکومت کو بھی مشکل فیصلہ کرناہوں گے تب ملک ترقی کریگا،مصدق ملک

اسلام آباد(سی این پی ) سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام آجائے گا۔ہمار ے ملک میں اس وقت امید کا فقدان ہے۔ اسٹرکچرل تبدیلیوں اور درست مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک دفترفیض آباد کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

اسلام آبا د(سی این پی)نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک دفترفیض آباد کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ٹریفک پولیس کے تما م امور فیض آباد دفتر سے سر انجام دیئے جائیں گے، شہری مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف فیصل آباد کے طلباءکے وفدکا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

اسلام آبا د(سی این پی)یونیورسٹی آف فیصل آباد کے طلباءکے وفدنے سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کیا،وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، ڈیٹا ہب یونٹ، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس مزید پڑھیں