پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے 6th روڈ فلائی اوور کے نیچے شاندار ہارٹیکلچر کا کام جاری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (PHA) راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پی ایچ اے کی جانب سے مری روڈ 6th روڈ فلائی اوور کے نیچے سائٹ کی خوبصورتی میں اضافے کے مزید پڑھیں

آرڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کیپیٹل سمارٹ سٹی کے خلاف کاروئی کی بجائے مارکیٹنگ آفس اے ٹی ایم بلڈنگ کو سیل کر کے ڈی جی کو سب اچھے کی رپورٹ

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل( آرڈی اے ) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہدائت پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز-3 اور یو بی ایل ATM کے خلاف ایکشن انفورسمنٹ سکواڈ نے ہاؤسنگ سکیم کیپیٹل سمارٹ سٹی فیز-3 انتظامہ کے مزید پڑھیں

یونیورسٹی ٹاؤن کے خلاف آر ڈی اے کا نمائشی آپریشن، چند ٹین شیڈز گرا کر کارروائی مکمل قرار

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) یونیورسٹی ٹاؤن کے خلاف ر اولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا دعوی آر ڈی اے کے افسران، ڈائریکٹر لینڈ نے سوسائٹی کے خلاف آپر یشن کی بجاے چند ٹین شیڈز گرا کر ڈی جی مزید پڑھیں

صحت مند دماغ ہی مثبت سوچ اور تعمیری فیصلوں کی بنیاد رکھتے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحت مند دماغ ہی مثبت سوچ اور تعمیری فیصلوں کی بنیاد رکھتے ہیں ورلڈ برین ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کیلئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، صوبے سے منشیات کا جلد خاتمہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں کیلئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، صوبے سے منشیات کا جلد خاتمہ ہوگا لاہور میں پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے باضابطہ آغاز کی تقریب منعقد مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر اور صاف ستھرا پنجاب مہم کے تحت ریلوے اسٹیشنز کی صفائی مہم جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں “صاف ستھرا پنجاب” مہم کے تحت پاکستان ریلوے ملتان ڈویژن میں ریلوے اسٹیشنز کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس مہم کے تحت مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے محکمہ موسمیات کی پشین گوئی پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ کردی عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ نشیبی مزید پڑھیں

مون سون بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے کے باعث پنجاب کے دریائوں اور ملحقہ ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے

لاہور(سٹاف رپورٹر )مون سون بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے کے باعث در یائوں میں پانی کے بہائو میں اضافے سے پنجاب کے دریائوں اور ملحقہ ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے سندھ مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ڈی ایچ اے لاہور فیز 8 میں یو فون فرنچائز پر چھاپہ، سموں کے غیر قانونی اجرا پر ایریا ز سیل منیجر گرفتار

لاہور (سٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) زونل آفس لاہور نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے ) کے ساتھ مل کر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) لاہور فیز 8 میں مزید پڑھیں

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، رین ایمرجنسی نافذ کر دی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) مون سون بارشوں کا معاملہ, جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری, واسا راولپنڈی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی, بارشوں کے پیشِ نظر ریسکیو 1122 راولپنڈی الرٹ, ریسکیو اہلکار نالہ لئی کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی ملاقات

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ نے ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک بیٹی کا قتل پوری انسانیت کے ضمیر پر حملہ ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار علی شیخ کا عبدالحکیم اور ساہیوال ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ،

ملتان (سٹاف رپورٹر )وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی سخت ہدایت پے، ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار علی شیخ کا عبدالحکیم اور ساہیوال ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ، واش رومز اور اسٹیشن کی صفائی پر سخت ہدایات جاری کر مزید پڑھیں

آر ڈی اے کا یونیورسٹی ٹاؤن کے سروس روڈ پر تجاوزات مسمار ، روڈ کلیئر، غیر مجاز مارکیٹ اور مارکیٹنگ آفس کو سر بمہر ۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر انفورسمنٹ سکواڈ آرڈی اے نے تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ آپریشن میں آر ڈی اے نے یونیورسٹی ٹاؤن کی سروس مزید پڑھیں

پی ایچ اے راولپنڈی کی نرسریز، مختلف اقسام کے پھول پودوں کی فزائش،سرسبز ماحول کے فروغ میں معاون۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب، خوبصورت بنانے اور شجرکاری کے فروغ کے لئے سرگرمِ عمل ہے،شہر بھر میں بیوٹیفیکیشن کے مختلف منصوبوں پر کام کے ساتھ ساتھ ڈی جی پی ایچ اے مزید پڑھیں

فیصل آباد: خیام کنارہ ریسٹورنٹ میں دوستی نہ کرنے پر فائرنگ، ایک خاتون جاں بحق، دوسری زخمی، دو ملزمان گرفتار تفتیش جاری

فیصل آ باد(سپیشل رپورٹر)فیصل آ باد تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ کنال روڈ پر دوستی نہ کرنے پر خیام کنارہ ہوٹل کے ملازم نے ساتھی ملازمین لڑکیوں پر فائرنگ کر کے ایک کو قتل دوسری کو زخمی کر دیا مزید پڑھیں

چکوال میں کلاؤڈ برسٹ ہونے سے 423 ملی میٹر طوفانی بارش ریکارڈ

چوآہ سیدن شاہ(سٹی رپورٹر)ضلع چکوال میں کلاؤڈ برسٹ ہونے سے ریکارڈ 423 ملی میٹر طوفانی بارش سے جہاں متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہو گئے وہیں چوآہ سیدن شاہ کے مرکزی نالے کے باعث شدید بارشوں کے باوجود مزید پڑھیں

وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین ہنگامی دورے پہ راولپنڈی پہنچ گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین ہنگامی دورے پہ راولپنڈی پہنچ گئے وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا، ایم ڈی مزید پڑھیں

آر ڈی اے نے مارکیٹنگ کمپنی میسرز فیوچر ڈویلپمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے سیکرٹری کو شوکاز نوٹس جاری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آرڈی اے نے میسرز فیوچر ڈویلپمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے سیکرٹری کوشوکاز نوٹس جاری کر دیاہے۔ یہ کارروائی ادارے کے میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ کے مزید پڑھیں

گلریز ہاؤسنگ سکیم میں مسائل کے حل کے لیے آر ڈی اے میں اہم اجلاس

راولپندی (سٹاف رپورٹر )ڈائڑیکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضی کی ہدایت پر آرڈی اے کانفرنس روم میں گلریز ہاؤسنگ سکیم کے مسائل، خصوصاً پانی کی فراہمی کے حل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مزید پڑھیں