ڈرافٹ فائنل ہوا تو سہیل آفریدی بولے ’ہم نہیں مانتے‘. محسن نقوی کا بڑا دعویٰ

لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی نے خلوص نیت سے مذاکرات کیے، ایک بہت اچھا معاہدہ تیار ہوا مگر وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات سبوتاژ کر دیئے۔ لاہور مزید پڑھیں

What Was Agreed in KP Talks Mohsin Naqvi Briefs PM Shehbaz on Key Points Capitalnewspoint.com

مذاکرات میں کیا طے پایا تھا؟ محسن نقوی نے وزیراعظم کو اہم نکات سے آگاہ کردیا

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت خیبرپختونخوا کی امن و امان اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا ، مزید پڑھیں

Saad Rafique Capitalnewspoint.com

سیاسی جماعتوں سے امید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے . سعد رفیق

لاہور (بیورو رپورٹ) سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں سے اب امید نہیں رہی، اگر انہوں نے اپنی اصلاح نہ کی تو پھر کاکروچ باہر آئیں گے، تاہم یہ معلوم نہیں کہ ان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ملاقات کی، جس میں ملک کی سکیورٹی صورِتحال ودیگر امور پر بات چیت ہوئی ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات تقریباً ڈیڑھ مزید پڑھیں

پاک بھارت سرحد کے قریب مبینہ بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی جاں بحق، ایک زخمی

قصور (بیورو رپورٹ) بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی جانب سے پاک بھارت بین الاقوامی سرحد کے قریب تین پاکستانی شہریوں پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 2 شہری جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو کرانے کی تجویز، الیکشن کمیشن نے ڈرافٹ شیڈول جاری کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو کرانے کی تجویز دے دی ، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں انتخابات کا ڈرافٹ شیڈول چیف سیکرٹری پنجاب کوبھیج دیا۔ الیکشن مزید پڑھیں

دہشتگرد جہاں سے بھی آئے، دہشتگرد ہی ہوتا ہے، کوئی درجہ بندی نہیں. مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشتگرد جہاں سے بھی آئے وہ دہشتگرد ہی ہے، اس کی کوئی درجہ بندی نہیں ہوتی ، لیڈرشپ کورس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن اور ملاقات کا وقت ختم ہوگیا، کسی بھی رہنما کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل پہنچنے والوں میں فیاض احمد مزید پڑھیں

Aleema Khan Arrested Capitalnewspoint

26 نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف فیصلہ 9 اکتوبر تک مؤخر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا ، کیس کی سماعت کے موقع پر کیس کا فیصلہ مزید پڑھیں

بزرگ ہمارے ماضی کا عکس، حال کی روشنی اور مستقبل کیلئے سبق ہیں . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح وبہبود کے لیے اقدامات کر رہی ہے ، بزرگ افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی.ذرائع

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی ، ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق چیئرمین بیرسٹرگوہر کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

maryam nawaz shareef capitalnewspoint.com

مری ڈویلپمنٹ پلان، مریم نواز کا بڑے منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ، مختلف منصوبوں کی ڈیڈ لائن مقرر

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب آفس نے مری میں ایک روز قبل ہونے والے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 متفقہ طور پر منظور کرلیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور نے کرسچن میرج بل 2026 کی متفقہ منظوری دے دی ، قائمہ کمیٹی کا اجلاس راحیلہ خادم حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا، کرسچن میرج بل مزید پڑھیں

سائبر کرائم کے خلاف کارروائی، این سی سی آئی اے اور ساہیوال پولیس میں رابطہ مضبوط بنانے پر اتفاق

ساہیوال (بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) سید علی ناصر رضوی نے ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو سے ملاقات کی، جس میں سائبر جرائم کے بڑھتے ہوئے چیلنجز اور ان مزید پڑھیں

Bassant 2027 Date Announced Capitalnewspoint.com

لاہور میں 29 جنوری سے 7 فروری تک 10 روزہ بسنت منانے کی منظوری

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زندہ دلان لاہور کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ، لاہور میں 10 دن بسنت منائی جائے گی، جس کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منظوری دے دی۔ مزید پڑھیں

مریم نواز نے جدید سہولیات سے مزین موبائل پولیس سٹیشن وین کا افتتاح کردیا

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جدید سہولیات اور ٹیکنالوجی سے مزین موبائل پولیس سٹیشن وین کا باقاعدہ آغاز کردیا، صوبے کے مختلف اضلاع میں مجموعی طور پر 33 موبائل پولیس سٹیشن فنکشنل ہوں گے، جن میں مزید پڑھیں

لاہور میں اے کیو آئی 158، پنجاب حکومت کی انسدادِ سموگ کارروائیاں تیز

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 158 ریکارڈ کیے جانے کے بعد پنجاب حکومت نے انسدادِ سموگ کارروائیاں مزید تیز کردی ہیں، ہوا کی رفتار 2 سے 7 میل فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی جبکہ ہواؤں کا رخ مزید پڑھیں

وعدہ پورا نہ ہوا تو ملتان سے اسلام آباد سپر مارچ کریں گے . لیاقت بلوچ

لاہور (بیورو رپورٹ) نائب امیرِ سیاسی پارٹی جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ خاص ایجنڈے کے تحت امیرِ سیاسی پارٹی جماعتِ اسلامی سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے ، اپنے ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا مزید پڑھیں

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی قائم کردی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر حنا جاوید قتل کیس کی تحقیقات کیلئے ہائی پاورڈ کمیٹی قائم کر دی ، ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سربراہی سی سی ڈی کے سربراہ سہیل ظفر مزید پڑھیں