لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں بارش کی صورتحال کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود مانیٹر کر رہی ہیں، عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ ریسکیو، واسا، پیرا مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، ذرائع کے مطابق آگ چھت میں نصب وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، واقعے کے بعد حاملہ خواتین سمیت 70 افراد کو فوری مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈیرہ غازی خان کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال، امن و امان اور عوامی مسائل سمیت حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں
لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچی کی شادی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پنجاب چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کے تحت 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیر مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ گاڑیوں کو ہر صورت ٹریفک قوانین کا پابند بنانے کا حکم مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف اور وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آزادکشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے ملاقات کی جس میں عوام کے مسائل کے فوری حل پر زور دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مسافروں کی سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ، پی اے اے کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے خواتین مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور میں پنکی طرز کے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف درج مقدمات میں ملزمان نے ویڈ اور آئس کے ڈیلر کے نام کا انکشاف کیا مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے 31 اگست کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا ، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 31 اگست بروز پیر دوپہر 2 بجے ہوگا، جس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے، مزید پڑھیں
لاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے فوجی اہل کاروں کی بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ان کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا ، پنجاب کے 22 اضلاع میں فوجی ملازمین بطور مانیٹرنگ مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے اگر کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے ، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب بار کونسل نے ملک میں نئے اور چھوٹے صوبے بنانے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے اسے وقت کی اہم ضرورت قرار دے دیا ، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل چوہدری ارشد علی ہنجرا نے مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نیپال میں طوفانی بارشوں اور شدید سیلاب کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والے مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) کنگڈم ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متاثرہ ایک اور شخص نے قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی سے رجوع کرلیا اور مبینہ فراڈ، دھوکہ دہی اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات عائد کرتے ہوئے باقاعدہ شکایت دائر کردی۔ مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو سے 60 ارب روپے کے معاوضے کی وصولی کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرکے 3 ستمبر کو جواب طلب کرلیا ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں
گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں 24/7 میگا نادرا سنٹر کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے نادرا میگا سنٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت بھی مہیا کرنے کا اعلان کردیا ، محسن نقوی مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے زونل آفس لاہور کا دورہ کیا اور خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کے دورے کے دوران سنکیانگ میں معروف ٹائرن وزڈم ڈیری کمپنی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں کمپنی حکام نے ان کا وفد سمیت پرتپاک خیرمقدم کیا ، مریم نواز مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف سے چین کے قونصل جنرل سن یان نے ملاقات کی ، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دونوں ممالک کے دیرینہ مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئیں ، چین کے قونصل جنرل سن یان ایئرپورٹ پر چین روانگی کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو الوداع کرنے کیلئے موجود تھے ، مزید پڑھیں
