سٹریٹ کرائم و چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا ملزم تھانہ بنی پولیس کی حراست میں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ بنی نے سٹریٹ کرائم و چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا ملزم سے 3 موبائل فون ، مسروقہ رقم 4500 روپے ، اسلحہ ، برآمد ہوا ، ملزم کے ساتھیوں ، سہولت کاروں کی مزید پڑھیں

معذور شہری کے گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والا ملزم صدر بیرونی پولیس کی حراست میں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ صدر بیرونی نے 1 روز قبل شہری کے گھر سے 12 تولے کے طلائی زیورات چوری کرنے والے ملزم محمد خلیل کو گرفتار کر لی ملزم محلے دار تھا جس نے فیملی کی غیر موجودگی میں مدعی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد

لاہور۔ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں بڑی پیش رفت ہوئی جس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فرد مزید پڑھیں

نجی کمپنی ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایئر ایمبولینس چلائے گی

لاہور۔نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز نے ایدھی فاؤنڈیشن کے تعاون سے پاکستان میں اپنی ایئر ایمبولینس سروس کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ سروس پائپر سینیکا طیارے سے شروع کی جائے گی، جو مریضوں کو ملک کے کسی مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک ہیڈکوارٹرز ریس کورس میں آگاہی ورکشاپ کا انعقاد

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر) ٹریفک ہیڈکوارٹرز ریس کورس میں آگاہی ورکشاپ کا انعقاد ۔ تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ہیڈ کوارٹرز میں پہلی دفعہ ہیوی، پبلک سروس اور ٹینکر ڈرائیورز کے لئے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

تھانہ صدر واہ نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ صدر واہ نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شمشیر کو گرفتار کر لیا اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے صدر واہ پولیس کو مطلوب تھا ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ اشتہاری مجرمان اور مزید پڑھیں

تھانہ مورگاہ نے چاقو کے وار سے شہری کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ مورگاہ نے چاقو کے وار سے شہری طاہر کو قتل کرنے والے ملزم ذیشان کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر شہری کو طاہر کو زخمی کردیا جوکہ ہسپتال میں دم مزید پڑھیں

محفوظ سفر کے لیے نظر کا درست ہونا بے حد ضروری ہے ۔ائی جی موٹروے رفعت مختار راجہ ۔

ائی جی موٹروے پولیس رفعت مختار راجہ کی خصوصی ہدایت پر مسافر بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز اور ٹرک ڈرائیوروں کے لیے موٹروے اسلام اباد مین ٹول پلازہ پر فری ائی کیمپ جاری ، فری ائی کیمپ میں انکھوں کہ معائنے مزید پڑھیں

یو اے ای کے صدررحیم یار خان پہنچنے پر شہباز شریف اور مریم نواز نے استقبال کیا

رحیم یار خان ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یو اے ای کے صدر کا رحیم یار خان ائیر پورٹ پر استقبال کیا ،اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود تھے ۔ذرائع کے مطابق یو اے ای کے مزید پڑھیں

پولیس افسران کی شہیدسب انسپکٹر محمد تاج کی قبر پر حاضری،پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی پیش

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سب انسپکٹر محمد تاج کی برسی، پولیس افسران کی شہیدسب انسپکٹر محمد تاج کی قبر پر حاضری،پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، پولیس افسران نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید مزید پڑھیں

تھانہ آراے بازار نے کار و موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگ گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ آراے بازار نے ،کار و موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگ کا ملزم گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی مسروقہ کار اور 02 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کار و موٹر مزید پڑھیں

قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو فرار میں مدد فراہم کرنے والے ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر بیرونی نے ،قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو فرار میں مدد فراہم کرنے والے 02 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد،ملزمان کے زیر استعمال گاڑیاں ویگو اور لینڈ کروزر معہ ریوالونگ لائٹ قبضہ پولیس میں لے لی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا مفت سولر پینل اسکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان

لاہور۔پنجاب حکومت نے مفت سولر پینل اسکیم کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اس اسکیم کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری مقرر کی گئی ہے۔ وہ افراد جو اس سہولت مزید پڑھیں

پنجاب ہائی وےپٹرول نے 2024 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری

لاہور (کرائم رپورٹر)سال 2024 میں پنجاب بھر میں پی ایچ پی نے شاہرات پر بذریعہ ای پولیس پوسٹ ایپ 31.4 ملین افراد کی چیکنگ کی اور 6537 اشتہاری مجرمان/عدالتی مفروران کو گرفتار کیا۔ پنجاب ہائی وے پٹرول نے جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

ٹاپ سٹی فیز 1 ہاؤسنگ سکیم کے قریب غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کی باؤنڈری وال مسمار، کنزا مرتضیٰ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزا مرتضیٰ کی ہدایات پر ٹاسک فورس نے علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کوششوں کو تیز کر دیا ہے۔ ترجمان آرڈی اے کے مطابق اس سلسلے میں آر ڈی اے مزید پڑھیں

پہلی دفعہ جدید ڈرائیونگ سمیلیٹر متعارف ، چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی میں پہلی دفعہ جدید ڈرائیونگ سمیلیٹر متعارف۔تفصیلات کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں پہلی بار جدید ڈرائیونگ سمیلیٹر متعارف کروا دیا گیا ، یہ اقدام چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی مزید پڑھیں

نجی ٹی وی کے رپورٹر سے ناروا سلوک پر اے ایس آئی سعید گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی کے علاقہ میں نجی ٹی وی کے رپورٹر سے ناروا سلوک پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، اختیارات سے تجاوز اور ناروا سلوک میں ملوث پولیس اہکار سعید اے ایس آئی پر مقدمہ مزید پڑھیں

اداروں میں کرپشن اور بدعنوانی :عدالت نے رانامنیر کو جوڈیشل کردیا،3 اہلکار2 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد ۔کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث سی ڈی اے اور فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاﺅسگ فاﺅنڈیشن کے اہلکارفخر عباس رانا منیر مراج افریدی اور قیصر عباس کو جمعہ کے روز عدالت پیش کیا گیا جہاں پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت مزید پڑھیں