گیس بحران کے معاملے پر پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان پر تنقید ،آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا، پرویز خٹک کی عمران خان پر شدید تنقید

اسلام آباد: (سی این پی) ملک میں گیس بحران کے معاملے پر پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران وزیر دفاع پرویز خٹک نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران گیس کے معاملے پر حماد اظہر اور پرویز خٹک کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔ جس کے بعد وزیر دفاع اجلاس چھوڑ کر چلے گئے