18 September, 2025
اہم خبریں
  • سکیو رٹی فورسز نے بلوچستان یں بھارتی پراکسی فِتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
  • وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی ویژن میں انگریزی چینل ’’پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل ‘‘ کا افتتاح کردیا
  • وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر شانداراستقبال
  • وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے .
  • بلاول بھٹو زرداری کی چین کی 120 سالہ قدیم فودان یونیورسٹی آمد، یونیورسٹی کے نائب صدر ڈاکٹر چن زھیمن سے ملاقات
Logo
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • کشمیر
  • راولپنڈی اسلام آباد
  • پنجاب
  • خیبرپختون خوا
  • شوبز
  • کاروبار
  • انٹرنیشنل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کالمز
  • کرائم/کورٹس
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • Eng
Mobile Logo
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • کشمیر
  • راولپنڈی اسلام آباد
  • پنجاب
  • خیبرپختون خوا
  • شوبز
  • کاروبار
  • انٹرنیشنل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کالمز
  • کرائم/کورٹس
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • Eng
دمبولا(سپورٹس ڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کیلیے 166 رنز کا ہدف دیا تھا۔سری لنکا نے بھارت کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف 18.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سری لنکا کی بلے باز ہرشیتا سمروکرما 69 رنز اور کاویشا دلہاری 30 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہیں۔کپتان چماری اتھاپتھو نے 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، بھارت کی طرف سے دیپتی شرما نے ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے تھے۔بھارت کی طرف سے سمرتی مندھانا 60، رچا گوش 30 اور جمائمہ روڈریگز 29 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر رہیں۔
جولائ 29, 2024July 29, 2024

سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیا

دمبولا(سپورٹس ڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے مزید پڑھیں

اہم کیٹا گریز

انٹرنیشنل اہم خبریں تصاویر اور مناظر خیبر پختون خوا دلچسپ و عجیب راولپنڈی اسلام آباد سائنس اور ٹیکنالوجی شوبز صحت پاکستان پنجاب کاروبار کالمز کرائم اینڈ کورٹس کشمیر کھیل

HQ UK

Bureau Office
Office # 1, Block 7, Bazar 3
Class III Shopping Center
Sector I-8/1, Islamabad
Pakistan

[email protected]
WhatsApp: +92-333-5536521

Copyright © 2024, Capital News Point