یونیورسٹیوں کا بنیادی کام نوجوان نسل کو عالمی چیلنجز سے نمٹنے کےلئے تیار کرنا ہے،وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ تعلیم اور تحقیق ہی وہ راستہ ہے جس کے ذریعے ہم ترقی کر سکتے ہیں،یونیورسٹیوں کا بنیادی کام نوجوان نسل کو عالمی مزید پڑھیں