وزیراعظم شہباز شریف چار روزہ دورہ برطانیہ مکمل کرکے وطن روانہ

لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا چار روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے ، یاد رہے کہ شہباز شریف نے آج لندن سٹاک ایکسچینج میں تقریب میں شرکت کی، وزیراعظم نے برطانوی مالیاتی اداروں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کیں ، وزیراعظم لندن کے لوٹن ایئرپورٹ سے اپنے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس روانہ ہوئے۔