یونیورسٹی روڈ کوریڈور کا 80 سے 85 فیصد کام مکمل، 15 ستمبر تک سڑک مکمل ہوجائے گی .شرجیل میمن

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر کوریڈور کا 80 سے 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، سڑک 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے مزید پڑھیں