02 July, 2026
اہم خبریں
  • اعلیٰ تعلیمی نظام کا استحکام حکومت کی ترجیح، اسحاق ڈار کا مجوزہ ریگولیٹری فریم ورک 2026 کا جائزہ
  • وزیراعظم شہباز شریف کی مون سون تیاریوں کی ہدایت، ایمرجنسی رسپانس کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
  • بلوچستان سرحد پر چار ڈرون مار گرائے، سرحد پار اشتعال انگیزی پر سخت ردعمل کا انتباہ
  • پاکستان 12، 13 جولائی کو او آئی سی خواتین وزارتی کانفرنس کی میزبانی کرے گا، اسحاق ڈار کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت
  • وزیراعظم شہباز شریف کی اوورسیز پاکستانیوں کی فلاحی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختون خوا
    • سندھ
    • گلگت بلتستان
  • کشمیر
  • راولپنڈی اسلام آباد
  • شوبز
  • کاروبار
  • انٹرنیشنل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کالمز
  • کرائم/کورٹس
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • Eng
Mobile Logo
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختون خوا
    • سندھ
    • گلگت بلتستان
  • کشمیر
  • راولپنڈی اسلام آباد
  • شوبز
  • کاروبار
  • انٹرنیشنل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کالمز
  • کرائم/کورٹس
  • کھیل
  • ویڈیوز
  • Eng
دمبولا(سپورٹس ڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کیلیے 166 رنز کا ہدف دیا تھا۔سری لنکا نے بھارت کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف 18.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سری لنکا کی بلے باز ہرشیتا سمروکرما 69 رنز اور کاویشا دلہاری 30 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہیں۔کپتان چماری اتھاپتھو نے 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، بھارت کی طرف سے دیپتی شرما نے ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے تھے۔بھارت کی طرف سے سمرتی مندھانا 60، رچا گوش 30 اور جمائمہ روڈریگز 29 رنز کے ساتھ نمایاں اسکورر رہیں۔
جولائ 29, 2024July 29, 2024

سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیا

دمبولا(سپورٹس ڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے مزید پڑھیں

اہم کیٹا گریز

انٹرنیشنل اہم خبریں بلوچستان تصاویر اور مناظر خیبر پختون خوا دلچسپ و عجیب راولپنڈی اسلام آباد سائنس اور ٹیکنالوجی سندھ سیر و تفریح شوبز صحت پاکستان پنجاب کاروبار کالمز کرائم اینڈ کورٹس کشمیر کھیل گلگت بلتستان

HQ UK

Bureau Office
Office # 1, Block 7, Bazar 3
Class III Shopping Center
Sector I-8/1, Islamabad
Pakistan

[email protected]
WhatsApp: +92-333-5536521
Decent Marketing

Copyright © 2024, Capital News Point