اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) حکومت نے 26 اگست بروز بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ، اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں 26 اگست کو عیدمیلادالبنیﷺ پر عام تعطیل ہوگی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نےعام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کے دوران تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر مکمل طور پر بند رہیں گے۔

