راولپنڈی کے رحمان آباد میٹرو سٹیشن پر میٹرو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد فوری طور پر ریسکیو 1122 کی گاڑیاں جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی جبکہ فوری طوپر فائربریگیڈ کی گاڑیوں نے پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا، میٹرو بس میں آگ لگنے کی وجہ سے راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان میٹرو بس سروس کچھ دیر کیلئے معطل رہی تاہم بعد میں سروس دوبارہ شروع ہو گئی، اب تک کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے، میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">