راولپنڈی۔واہ کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،دو روز قبل اپنے حقیقی بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو روز قبل اپنے حقیقی بھائی کو قتل کرنے والے ملزم نادر خان کو گرفتار کر لیا، ملزم نادر خان نے درانتی کے وار سے اپنے بھائی جاوید کو قتل کیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا،ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لا کر گرفتار کیا گیا، ایس پی پوٹھوہار ناصر نوازکا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">