قومی اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا جارحانہ انداز، زرتاج گل کی دبنگ گفتگو کی ویڈیو دیکھیں

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد اگلے روز ہونے والے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر قاسم سوری انتہائی جارحانہ انداز میں دکھائی دیئے انہوں نے امریکی کی جانب سے مبینہ طور پر لکھے گئے دھمکی آمیز خط کو ایوان میں لہرا کر دکھاتے ہوئے کہا کہ وہ اسے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو بھیج رہے ہیں جو آج بھیج بھی دیا گیا ہے، اسی طرح اجلاس کے دوران شہباز شریف نے قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد خطاب بھی کیا جبکہ لابی میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے بھی گفتگو کی ان تمام ایشوز کی ویڈیوز دیکھیں۔