اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )پاکستانی شہری ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں ایک لیٹر پیٹرول قیمت میں 46 فیصد ٹیکس و منافع جات شامل ایک لیٹر پیٹرول پر شہری 211 روپے 26 پیسے صرف ٹیکس ادا کرتے ہیں پیٹرول کی ایکس ریفائنری پرائس 247 روپے 15پیسے ہےایک لیٹر ڈیزل پر شہری 59 روپے 12 پیسے ٹیکس ادا کرتے ہیں، ڈیزل کی ایکس ریفائنری پرائس461 روپے 23 پیسے ہےفی لیٹر پیٹرول قیمت میں 24 روپے 12 پیسے کسٹم ڈیوٹی اور 7 روپے 52 پیسے ان لینڈفریٹ مارجن بھی بھی شاملایک لیٹر پیٹرول آئل پر مارکیٹنگ کمپنی کا 7 روپے87 پیسےمنافع شامل ہےفی لیٹر پیٹرول قیمت میں 8 روپے 64 پیسے پمپ ڈیلرز کا کمیشن بھی ہے.
ایک لیٹر پیٹرول قیمت میں 160 روپے 61 پیسے کی لیوی عائد ہےفی لیٹر پٹرول قیمت میں 2 روپے 50 پیسےکلائمیٹ سپورٹ لیوی کے بھی شامل ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 11.36 فیصد ٹیکس اور منافع جات شامل ایک لیٹر ڈیزل قیمت میں 59 روپے 12 پیسے کے ٹیکس اور منافع جات شامل ہیںڈیزل کی ایکس ریفائنری پرائس 461 روپے 23 پیسے فی لیٹر ہے ایک لیٹر ڈیزل پر 35روپے 74پیسےکسٹم ڈیوٹی ہے ایک لیٹر ڈیزل قیمت میں 4 روپے 37 پیسے ان لینڈ فریٹ مارجن شامل فی لیٹر ڈیزل قیمت میں7روپے 87پیسے آئل مارکیٹنگ کمپنی کامنافع شاملایک لیٹر ڈیزل قیمت میں 8 روپے 64 پیسے پیٹرول پمپ ڈیلرز کا کمیشن اور 2 روپے 50 پیسے کلائمیٹ سپورٹ لیوی عائد.

