عمران خان پر قاتلانہ حملہ، وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کی مذمت

وزیر اعظم شہباز شریف، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سمیت حکومت اتحاد میں شامل رہنماؤں نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی اور مزید پڑھیں

فائرنگ واقعہ انتہائی قابل مذمت، عمران خان اور زخمی کی صحت کیلئے دعا گو ہیں، آئی ایس پی آر

گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 4 رہنما زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والوں میں سینیٹر فیصل جاوید بھی مزید پڑھیں

عمران خان قوم کو گمراہ کر رہا تھا اس لئے حملہ کیا، حملہ آور کا پولیس کو بیان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کرنے والے نے مبینہ حملہ آور نے اس حملے کی وجہ بتادی۔پولیس کی گرفت میں موجود حملہ آور نے بتایا کہ اس نے عمران خان پر اس لیے مزید پڑھیں

کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ میں عمران خان، فیصل جاوید سمیت 5 افراد زخمی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور فیصل جاوید سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں جس کی تصدیق فواد چودھری مزید پڑھیں

عمران خان کی سیدھی ٹانگ میں گولی لگی، فیصل جاوید بھی زخمی

گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی  جس سے چیئرمین پی ٹی آئی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی جس سے علاقے علاقے میں مزید پڑھیں

عمران خان فائرنگ سے زخمی، محفوظ مقام پر منتقل

گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی  جس سے چیئرمین پی ٹی آئی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کا کہناہےکہ فائرنگ  مزید پڑھیں

عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ

گوجرانوالہ میں عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کےاستقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کا کہناہےکہ فائرنگ  کے وقت عمران خان کا کنٹینر بھی مزید پڑھیں

وزیراعظم دورہ چین سے واپس پہنچ گئے، مشترکہ اعلامیہ بھی جاری

وزیراعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یکم سے 2 نومبر تک عوامی جمہوریہ مزید پڑھیں

سانحہ مری کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا، جن لوگوں کی شہادتیں ہوئیں ان کا معاوضہ بڑھانے کا حکم جاری

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ سُنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سانحہ مری کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے میں حکم دیا گیا ہے کہ سانحے میں جن لوگوں کی شہادتیں مزید پڑھیں

10 ہزار بندے بلا کر 2 لاکھ لوگوں کی زندگی اجیرن نہیں کی جا سکتی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب کر لی۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک پارٹنرشپ مضبوط کرنے پر اتفاق

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزی مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا۔شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد چین مزید پڑھیں

پاکستان یوکرین جوہری ٹیکنالوجی پر بات چیت کا بیان، روس سے وضاحت طلب

پاکستان نے یوکرین کے ساتھ جوہری ہتھیار تیار کرنے کی ٹیکنالوجی کے حوالے سے بات چیت کے روسی سینیٹر کے دعوے کا مسترد کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ روسی سینیٹر ایگور موروزوف کا مزید پڑھیں

عمران خان کا وقت ختم ہو گیا، مذاکرات کسی صورت نہیں ہونگے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او نہیں مل رہا، ابھی تو مزید سچ سامنے آئیں گے، موجودہ لانگ مارچ کے پیچھے ادارہ نہیں ایک، دوافراد ہوسکتے مزید پڑھیں