متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور اپوزیشن رہنماؤں میں ملاقات کے دوران تمام مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس،قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے اور اتوار کو جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سی این پی ) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے اور اتوار کو جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پرویز الہی کو مرکز میں تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کا ٹاسک دے دیا

اسلام آباد (سی این پی ) سپیکر پنجاب اسمبلی اور پنجاب کے متوقع وزیر اعلی پرویز الہی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات ، ملاقات وزیر اعظم ہاوس میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر مونس الہی بھی موجود تھے مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خط میں حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ملوث قرار دیدیا

اسلام آباد (سی این پی ) حکومت نے وزیر اعظم کو موصول ہونے والے دھمکی آمیز خط میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ملوث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف اس معاملے میں مزید پڑھیں

کانگو میں اقوام متحدہ امن مشن میں شریک پاکستانی ہیلی کاپٹر کو حادثہ،6 جوان شہید

راولپنڈی ( سی این پی)اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت کانگو میں تعینات پاکستان ایوی ایشن یونٹ 6 فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ، شہیدوں میں 3 افسر اور 3 جوان شامل ہیں ، آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران کوئی پارٹی رکن اسمبلی اجلاس نہ جائے، وزیراعظم کا مراسلہ

وزیراعظم عمران خان  نے پاکستان تحریک انصاف کے تمام اراکین قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران کوئی پارٹی رکن اسمبلی اجلاس میں شریک نہ ہو۔ خط کے متن مزید پڑھیں

کیا چوہدری برادران کی واپسی کی گنجائش ہے؟صحافی کے سوال پر بلاول نے کیا جواب دیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے جھوٹے الزامات ہیں، اس کوہم چیلنج کرتے ہیں خط سامنے لائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ کل ایک تاریخی دن مزید پڑھیں

گیم آن ہے، چوہدری شجاعت آصف زرداری سے ملاقات کرینگے

مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے زرداری ہاؤس جائیں گے۔ ذرائع ق لیگ کے مطابق چوہدری شجاعت اور آصف زرداری کی ملاقات زرداری ہاؤس میں ہوگی۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں بدلتا سیاسی منظر نامہ، ن لیگ کا جہانگیرترین گروپ سے رابطہ

پنجاب میں بدلتے ہوئے سیاسی منظر نامے میں مسلم لیگ ن کی جانب سے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ترین گروپ سے مزید پڑھیں

سندھ ہائوس حملہ،پی ٹی آئی کے دونوں اراکین اسمبلی سمیت تمام ملزمان گرفتار کرینگے،حکومت کا سپریم کورٹ میں جواب

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے سے متعلق ریفرنس کی سماعت میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کر کے آبزرویشن دی کہ آپ منحرف رکن پر بہت سنگین سزا کا تقاضا کر رہے ہیں، تاحیات نا مزید پڑھیں

تمام سیاسی فیصلوں میں میری مشاورت شامل ہے،چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں خاندان میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا۔ ایک بیان جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ تمام سیاسی فیصلے مزید پڑھیں

میرا ضمیر گوارا نہیں کرتاکہ عمران خان کو ووٹ ڈالوں،طارق بشیر چیمہ

مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تحریک عدم اعتماد میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالوں گا۔ نجی نیوز مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد،بلوچستان عوامی پارٹی نے اپنا وزن اپوزیشن کے پلڑے میں ڈال دیا

حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی-باپ) نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کاساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  بلوچستان عوامی پارٹی کے 5 ممبران قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد میں  اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔ اسلام مزید پڑھیں

عثمان بزدار سے استعفیٰ لے لیا گیا،چوہدری پرویز الہیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان سے پرویز الٰہی کی ملاقات کے دوران  وزیراعلیٰ عثمان بزدار  سے استعفیٰ  لے لیا گیا ہے۔ مونس الٰہی کا کہنا ہےکہ حکومت نے چوہدری  پرویز مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش،ووٹنگ کیلئے 31مارچ کی تاریخ مقرر

 قومی اسمبلی کا اہم اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔ اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی شامل تھی جو ڈپٹی اسپیکر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان پنجاب کی وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دینے پر آمادہ ہو گئے

وزیراعظم عمران خان چوہدری پرویزالہی کو وزیراعلی پنجاب بنانے پرآمادہ ہوگئے، اس حوالے سے حکومتی وفد نے ق لیگ کی قیادت کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے اتحادیوں کو منانے کا مشن جاری ہے ، اس مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد، سپیکر پرویز الہیٰ کا اہم بیان سامنے آگیا

سپیکر پنجاب اسمبلی کو وزیراعلیٰ کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد سے آگاہ کردیا گیا۔ متحدہ اپوزیشن نے وفاق کے بعد پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں