نواز شریف کے آنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، عمران خان کی قیادت میں اگلا الیکشن لڑیں گے

راولپنڈی: (سی این پی) شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے آنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، عمران خان کی قیادت میں اگلا الیکشن لڑیں گے، ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ اس کے سر پر ہاتھ رکھے، مزید پڑھیں

افواج قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کرداراداکرینگے: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار ن

راولپنڈی: (سی این پی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افواج پاکستان قومی سلامتی پالیسی کے وژن کے مطابق کرداراداکریں گی۔ نیشنل سکیورٹی پالیسی کی منظوری کے بعد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں

حکومت نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل بلانے کا فیصلہ کیا ہے،،منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد: (سی این پی) حکومت نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل بلانے کا فیصلہ کیا ہے،،منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہو گا، کابینہ کے خصوصی اجلاس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی، نیشنل سیکیورٹی پالیسی قومی سلامتی ڈویژن کی جانب سے پیش

اسلام آباد: (سی این پی) وفاقی کابینہ نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی۔ نیشنل سیکیورٹی پالیسی قومی سلامتی ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

سابق چیف جج گلگت بلتستان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز : 7 جنوری کو فرد جرم عائد کرنیکا حکم

اسلام آباد: سی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ عدالت نے رانا شمیم اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 7 جنوری کی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈیل ڈیل کی باتیں ہور ہی ہیں ، ہماری ڈیل شہدا کی قبروں اورعوام سے ہے ہمیں اس کی ضرورت نہیں

لاڑکانہ: (سی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈیل ڈیل کی باتیں ہور ہی ہیں ، ہماری ڈیل شہدا کی قبروں اورعوام سے ہے ہمیں اس کی ضرورت نہیں، 5 جنوری مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی جیسی بڑی سیاسی پارٹی کو زر داریوں نے ٹکے ٹوکری کر دیا: فواد چودھری

لاہور: (سی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جیسی بڑی سیاسی پارٹی کو زر داریوں نے ٹکے ٹوکری کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ دکھ کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 14ویں برسی آج منائی جائے گی، گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب کی تیاریاں مکمل

کراچی :(سی این پی)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 14ویں برسی آج منائی جائے گی، گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، بلاول بھٹو اور دیگر قائدین خطاب کریں گے جبکہ پارٹی قیادت اور ملک بھر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی معافی قبول کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا

کراچی: (سی این پی) سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی معافی قبول کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب سے متعلق فیصلہ واپس لے لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے مرتضیٰ وہاب کو سیاسی تعلق سے بالاتر ہو کر ذمہ داری ادا کرنے مزید پڑھیں

پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی امریکی شہریت کی حامل خاتون وجہیہ سواتی کے اغواءاور قتل کیس میں خاوند رضواں حبیب کے ملوث ہونے اورگرفتاری کے بعد دوران تفتیش اہم انکشافات

راولپنڈی (سی این پی) اغواء کے بعد مبینہ طور پر بے دردی سے قتل کی جانب واے پاکستانی نژاد امریکن شہریت کی حامل خاتون وجہیہ سواتی کے اغواءو قتل کیس کی تفتیش کے دوران پولیس نے مقتولہ کے زیر استعمال مزید پڑھیں

بے نظیر کو شہید کرکے پاکستان کو نقصان پہنچایا گیا:رحمان ملک

اسلام آباد:(سی این پی) سابق وزیر داخلہ اور رہنما پیپلز پارٹی رحمان ملک نے کہا ہے کہ آصف زرداری سوچ سمجھ کرسیاسی شطرنج کھیلتےہیں، نظرآرہاہےکہ وہ سیاسی چال چلیں گے، ان کے ایکٹو ہونے سے بعض لوگ تکلیف میں ہیں مزید پڑھیں

لیگی قائد کی واپسی کا خوف انہیں سونے نہیں دے رہا: رانا ثناء اللہ

فیصل آباد:(سی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف ابھی آئے نہیں اورحکومت پہلے ہی بوکھلا گئی ہے، لیگی قائد کی واپسی کا خوف انہیں سونے نہیں دے رہا، جو مزید پڑھیں

قومی سلامتی پر غور،وزیراعظم نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد:(سی این پی)قومی سلامتی پر غور کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں افغان صورت مزید پڑھیں

نوازشریف نے پاکستان آنا ہے تو اپنی جیب سے ٹکٹ کی پیشکش کرتا ہوں:شیخ رشید

کراچی: (سی این پی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا، لیگی قائد واپس آئیں، ٹکٹ خود دوں گا،بانی ایم کیوایم سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی۔ مزید پڑھیں

ہ کراچی تھر کا علاقہ نہیں، معاشی مرکز ہونے کے باوجود سب سے بڑا شہر حقوق سے محروم ہے:مصطفیٰ کمال

کراچی:سی این پی)پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی تھر کا علاقہ نہیں، معاشی مرکز ہونے کے باوجود سب سے بڑا شہر حقوق سے محروم ہے، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، مزید پڑھیں

لیگی قائد کی کرپشن نیب میں ثابت ہوچکی ہے،سیاسی باب بند ہو چکا، نواز شریف کو واپس ملک لایا جائے: فواد چودھری

لاہور: (سی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کا باب اب بند ہوچکا ہے۔ ہم تو حق میں ہیں انہیں واپس لایا جائے۔سابق وزراعظم میاں نواز شریف کی نااہلی مزید پڑھیں

پارٹی تنظیموں کی تحلیل کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نے تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: (سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی نئی تنظیم کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی تنظیموں کی تحلیل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے کا شیڈول روک دیا،خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تاخیر سے شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: (سی این پی) الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے کا شیڈول تاحکم ثانی جاری کرنے سے روک دیا۔ خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تاخیر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ موسم کی صورتحال کے باعث بلدیاتی انتخابات مارچ مزید پڑھیں

بابائے قوم کا یوم پیدائش: مسلح افواج کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت

راولپنڈی: (سی این پی) مسلح افواج نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد، مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی میں بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کی 21 رکنی کمیٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد: (سی این پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئے قائم کی گئی 21 رکنی سپریم کمیٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں خیبرپختونخوا مزید پڑھیں