نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری،تحریک انصاف کے اراکین کا مستعفی ہونے کا اعلان

نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے  قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے،   پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے  وزیراعظم کے چناؤ کے عمل کا بائیکاٹ کرنے کے بعد شہباز  شریف واحد امیدوار ہیں۔ نئے قائد ایوان کے لیے شہباز شریف  مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان،قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نےتصدیق کی کہ تحریک انصاف نے وزیراعظم کے انتخاب کے عمل کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

حکومت گرانے کی سازش کے دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی حکومت  گرانے کی سازش کے مبینہ مراسلے کی تحقیقات کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مِن اللہ  نے شہری مولوی اقبال حیدر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت  مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خط سےمتعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

 سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش کے مبینہ مراسلے کی تحقیقات کی درخواست کے قابل ضمانت ہونے  یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مِن اللہ  نے شہری مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے لگی، استعفوں کے معاملے پر واضح گروپ بندی، پی ٹی آئی ورکرز بھی گوں مگوں کا شکار، احتجاجی تحریک بھی بے جان ہو جائیگی

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جسے تحریک عدم اعتماد میں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کیلئے ایک نیا چیلنج سامنے آگیا ہے، ذرائع کے مطابق امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ جماعت مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی،دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے سری نگر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیشمبرنگر میں محاصرے اور سرچ آپریشن مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری،وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز اور شاہ محمود قریشی مدمقابل

قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 2 بجے ہوگا جس کا  ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ ایجنڈے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے مطابق ایوان کل وزیر اعظم مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں جہاں وہ پی ٹی آئی کے اجلاس میں شریک ہونےگئے تھے۔ مزید پڑھیں

عمران خان، سپیکر ڈپٹی سپیکر کے تمام غیر آئینی اقدامات کے باوجود تحریک عدم اعتماد کامیاب، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی واک آئوٹ کر گئے، شدید احتجاج، ویڈیو رپورٹ دیکھیں

عدالتی احکامات پر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کیلئے بلائے جانے والے ہفتہ کے روز صبح دس بجے اجلاس میں رات گئے تک ووٹنگ کا عمل شروع نہ ہوسکا، عمران خان کے احکامات پر سپیکر اسد قیصر نے ووٹنگ کا مزید پڑھیں

شہباز شریف نے قائد ایوان کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شاہ محمود قریشی کو وزارت عظمیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کردیا۔ تحریک انصاف نے قائد ایوان کے لیے شاہ محمود قریشی کےکاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائے ہیں، ملیکہ بخاری، مزید پڑھیں