وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

 وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا اور  انہیں عید الفطر کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور مزید پڑھیں

آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں،امریکا

 امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر امریکی وزیر  خارجہ  انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آؤٹ لیٹس اور سول مزید پڑھیں

پاکستان اور یو اے ای کا دو طرفہ تجارت و دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دو طرفہ تجارت، توانائی، انفرااسٹرکچر اور پیٹرولیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے معاشی وفد نے لاہور میں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہید کیپٹن کاشف اور شہید کیپٹن سعد کے گھر آمد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شہید کیپٹن کاشف اور شہید کیپٹن سعد کے گھر پہنچے، اس موقع پر آرمی چیف کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی 3 سالہ میعاد ختم،توسیع نہیں ملے گی

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ کل گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی 3 سالہ میعاد ختم ہو رہی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ انہوں نے ڈاکٹر رضا باقر سے مزید پڑھیں

حکومت تبدیلی کی امریکی سازش پر کوئی شبہ تھا تو اب دور ہونا چاہیے،عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک سازش کو پہلے لوگوں نے مانا نہیں لیکن بعد میں سب ثابت ہوگیا ہے۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ امریکی دفاعی تجزیہ مزید پڑھیں

انسانی حقوق کمیشن کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف درج مقدمات واپس لینےکا مطالبہ

انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئررہنماؤں کے خلاف درج مقدمات فوری واپس لیے جانےکا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

گرفتاری کا خوف، فواد چوہدری اور شہباز گل عدالت پہنچ گئے، عدالت نے پولیس کو کارروائی سے روک دیا

توہین مذہب کے مقدمات پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو  رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ فواد چوہدری کی درخواست پر  اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں

صدر نماز عید فیصل مسجد، وزیراعظم لاہور میں ادا کرینگے

پاکستان میں عید الفطر کل مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ عید الفطر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات ہوں گے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عید کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے کل سرکاری سطح پر عید الفطر منانے کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا حکومت نے مسجد قاسم خان کی غیرسرکاری کمیٹی کے اعلان کے بعد کل 2 مئی کو سرکاری طور پر عید الفطر منانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

واقعہ مسجد نبوی،مقدمہ درج ہونے کے بعد عمران خان، شیخ رشید فواد چوہدری و دیگر کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل

مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر سابق وزیراعظم عمران خان، فواد چوہدری، شہباز گل اور شیخ رشید سمیت 150 افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج  ہونے کے بعد ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں