دہشت گردی مقدمات میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

راولپنڈی (سی این پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ سانحہ 9 مئی واقعات کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد(سی این پی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے قوم کے معمار طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے مزید پڑھیں

میں وہ وزیر اعظم نہیں جو وعدہ کر کے بھول جائوں،نواز شریف

ننکانہ صاحب(سی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنائیں گے میں وہ وزیراعظم نہیں مزید پڑھیں

نواز شریف نے تمہیں نہیں نکالا،خود اپنے پائوں پر کلہاڑی ماری،مریم نواز

ننکانہ صاحب(سی این پی) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کا نام لیے بغیر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے آپ کو نہیں نکالا آپ نے خود اپنے پاؤں مزید پڑھیں

شیر حکومت میں آکر عوام کا خوچوستا ہے،بلاول بھٹو زرداری

سرگودھا(سی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کا خون چوسا جاتا ہے۔بھلوال کے صدیق شہید اسٹیڈیم میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

حماد اظہر گرفتاری سے بچ گئے،پناہ دینے والے2 افراد گرفتار

اسلام آباد(سی این پی) کور کمانڈر ہاوس حملہ کیس میں اشتہاری ملزم قرار دیے گئے پی ٹی آئی حماد اظہر گرفتاری سے بچ نکلے، پولیس چھاپے میں ساتھیوں نے شور مچادیا جس پر حماد اظہر فرار ہوگئے۔ نو مئی جناح مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے قاسم سوری کو طلب کرلیا،سنگین غداری کی کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد (سی این پی ) سپریم کورٹ نے نااہلی کیس میں قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاجبکہ قاسم سوری کا کیس مقرر نا ہونے اورحکم امتناعی برقرار مزید پڑھیں

شوکت صدیقی برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ:سچ سامنے آنا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے وکلا سے سوالات پر تحریری جوابات طلب کرلیے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ موجودہ مزید پڑھیں

حکومت ملی تو گیس، پٹرول سستا اوربے روزگاری کا خاتمہ کریں گے، نواز شریف

مانسہرہ(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بگاڑنے والے اسے بگاڑ کر چلے گئے اور اسے بگاڑنے والوں کو ووٹ کے پی والوں نے ہی دیا تھا کے پی کے والے بتائیں صوبے مزید پڑھیں

پاک ایران تعلقات بحال ہوگئے، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کے قریب سیکورٹی اداروں کی کارروائی ،7دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(سی این پی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 جنوری کو پاکستان افغان سرحد کے قریب ضلع ڑوب کے سمبازہ مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے حملوں کا خدشہ، اسلام آباد میں چار جامعات بند

اسلام آباد(سی این پی) سکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی چار یونیورسٹیز کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔ سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد میں کچھ تعلیمی اداروں پر حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اس حوالے سے تھریٹ الرٹ مزید پڑھیں

ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے منجمند کئے گئے اثاثوں اور جائیدادوںکی لسٹ جاری

اسلام آبا د(سی این پی)احتساب عدالت کی جانب سے بحریہ ٹاﺅن کے سربراہ ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے منجمند ہونے والے اثاثوں اور جائیدادوں کی لسٹ جاری کر دی گئی۔ قبل ازیں190 ملین پاونڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس مزید پڑھیں