افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آگئے

راولپنڈی(سی این پی) پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے۔ گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں کل سے دائرہوں گی

اسلام آباد(سی این پی) انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز کل یکم جنوری 2024 سے ہوگا، امیدوار کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف ہائی کورٹس میں اپیلیں کریں گے۔ جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے وہ کل یکم جنوری سے مزید پڑھیں

نواز شریف اور بلاول کے کاغذات منظور، عمران خان کے مسترد

اسلام آباد(سی این پی)عام انتخابات 2024 ، نواز شریف اور بلاول کے کاغذات منظور، عمران خان کے مسترد کر دیئے گئے الیکشن2024 میں حصہ لینے کے لئے امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل مزید پڑھیں

پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں پانچ دہشت گردوں کو ہلا ک کر دیا

شمالی وزیر ستان(سی این پی) سکیورٹی فورسز نے میر علی میں آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع شمالی وزیرستان کے مزید پڑھیں

عام انتخابات میں مطلوبہ تعاون فراہم کریں گے ،کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی(سی این پی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 261 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کیے جانے کا اعادہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فواد حسن فواد کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سی این پی) الیکشن کمیشن نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کےخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وفاقی وزیر فواد حسن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عمران خان کی سزا معطلی کی اپیل پر فوری سماعت سے انکار

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کے لیے اپیل فوری سماعت کیلیے مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی ۔جبکہ عدالت نے لیول پلئینگ فیلڈ کے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے بلےکا نشان بحال کر دیا

پشاور(سی این پی)پشاورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انتخابی نشان ’’بلا‘‘ بحال کر دیا۔ الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس کامران حیات میاں خیل مزید پڑھیں

نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی، لاہور(سی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے جبکہ سابق وزیر دفاع چوہدری نثار علی خان اور ان کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔حلقہ این اے 130سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

پشاور(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست کو پشاور ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر لیا۔ جسٹس کامران حیات میاں خیل پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

َعام انتخابات:انتخابی بینرز کیلئے ہدایات نامہ جاری

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلیے ہدایات جاری کردیں۔ الیکشن کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے بینرز چھاپنے کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے تجویز مزید پڑھیں

قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

کراچی(سی این پی) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ مرکزی تقریب کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی(کاکول) کے چاق چوبند دستے نے گارڈز مزید پڑھیں