ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عوام کیلئے خوشخبری ،پٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوام کے لئے خوشخبری،ایل پی جی کے بعد حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے مزید پڑھیں

انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے ملک بھر میں ٹیکس چوروں کے خلاف باقاعدہ سخت کاروائی شروع کردی جس کے تحت پہلے مرحلے میں قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے 5 لاکھ مزید پڑھیں

پہلے بنچ دیکھ کر ہی بتایا جاتا کہ کیس کا کیا فیصلہ ہوگا،اب یہ رجحان ختم ہوگیا، چیف جسٹس

ہمیں مداخلت کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنا ہوگی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ معاملے کی سماعت کررہا ہے جس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) بین الااقوامی مالیاتی فنڈز نے قرضہ پروگرام کی آخری قسط کی منظوری دے دی، آئی ایم ایف کی طرف سے باضابطہ طور پر اعلامیہ کا اجرا جلد متوقع ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان مزید پڑھیں

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے انتظامیہ انہیں اجازت دے،نوکری کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن غلامی نہیں کریں گے ،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جلسہ کرانا پی ٹی آئی کا حق ہے میں اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں۔نوکری کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن غلام نہیں مزید پڑھیں

چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار

پشاور(کرائم رپورٹر) محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق اداروں کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔ جسٹس بابر ستار نے کہا کہ آئی بی ، ایف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا

اسلام آباد(خبر نگار) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہیں۔اسی دوران وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات،منصوبوں جلد مکمل کرنے پر اتفاق

ریاض(نیوز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد مزید پڑھیں

صحافیوں کیلئے فیز ٹوکی خوشبخری کا اعلان مریم نواز کریںگی،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ، پروگرام “میٹ دی پریس ” میں شرکت، صدر این پی سی اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی اور فنانس سیکرٹری وقار احمد عباسی نے صوبائی مزید پڑھیں

فوج اور سیاسی جماعتوں سے بات کریں،عمران خان نے ٹاسک دیدیا

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو فوج اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) آڈیو لیکس کیس میں چار اداروں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کرتے ہوئے مو¿قف اپنایا ہے کہ اس نوعیت کی درخواست پر دوسرا بینچ پہلے ہی فیصلہ کرچکا ہے۔ متفرق درخواست میں کہا گیا مزید پڑھیں

ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پاکستان میں پٹرول 295اور ایران میں 12 روپے فی لیٹر :یکم مئی کوپٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اکا امکان ہے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکا ن ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

جلسہ ملتوی نہ کرتا تو دوسرا سانحہ 9 مئی گلے میں پڑ جاتا ،عمران خان

عدالت نے عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیئر ٹرائل کی مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

کراچی(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں نیول، رینجرز ہیڈ کوارٹرز، گورنر، سی ایم ہاوس، سب کا فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی

لاہور(سیاسی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی کانسٹیبل کی مزید پڑھیں

ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم

کراچی(خبر نگار) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ نئے معاہدے،پاکستان پر پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ ایک بار پھر انتباہ

واشنگٹن (خبر نگار) امریکا نے ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے کی وجہ سے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ مزید پڑھیں