پاکستانی میزائلوں کی کامیابی سے امریکا میزائل پروگرام تیز کرنے پر مجبور

واشنگٹن (ماینٹرنگ ڈیسک ) امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق پاکستانی میزائلوں کی بھارت کے خلاف کامیابی سے امریکا اپنا میزائل پروگرام تیز کرنے پر مجبور ہو گیا بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی فضائیہ نے چین کے مزید پڑھیں

مودی کا “آتم نربھرتا” خواب چکنا چور، بھارتی بحریہ کی فضائی طاقت کا مستقبل مشکوک

ممبئی (ماینٹرنگ ڈیسک )مودی کا “آتم نربھرتا” کا خواب حقیقت سے کوسوں دور، بھارتی بحریہ کی فضائی طاقت بحران کا شکار۔ مودی سرکار کی نااہلی، دس سال بعد بھی بھارت اپنا بحری لڑاکا طیارہ بنانے میں ناکام ،رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

چین کے مرکزی بینک کا قدرتی آفات سے تحفظ کے لیے 100 بلین یوآن کا اضافہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چین کے مرکزی بینک نے قدرتی آفات سے تحفظ کے لیے 100 بلین یوآن کریڈٹ سپورٹ کا اضافہ کیا ہے۔چائنا گلوبل نیوز نیٹ ورک(سی ٹی جی این)پیپلز بینک آف چائنا (پی بی او سی )سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

یو اے ای میں ہوائی اڈوں پر ہنگامی صورتحال اور بحران سے نمٹنے کیلئے نیا ضابطہ جاری

ابوظہبی (مانٹرنگ ڈسک) امتحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (جی سی اے اے) نے ہوائی اڈوں پر ہنگامی حالات اور بحرانوں سے نمٹنے کے لیے ایک نیا جامع ضابطہ جاری کر دیا ہے جسے “سِول ایوی ایشن مزید پڑھیں

اسرائیلی حکومت مغربی کنارے میں آبادکاری سرگرمیاں فوری بند کرے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے اسرائیل کی ہائیر پلاننگ کمیٹی کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے ای ون علاقے میں 3,400 سے زائد رہائشی یونٹس کی منظوری دینے کے فیصلے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا میں طلب بڑھنے پر خام تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو اضافہ دیکھا گیا جبکہ یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششوں سے متعلق غیر یقینی صورتحال نے بھی قیمتوں کو سہارا دیا۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ مزید پڑھیں

سعودی عرب ،بیرون ملک سے عمرہ ویزے کے لئے براہ راست درخواست کی سہولت متعارف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نےمملکت کے باہر سے عمرہ ویزے کے لئے براہ راست درخواست کی سہولت متعارف کراتے ہوئے ’’نسک عمرہ‘‘سروس کا آغاز کر دیا العربیہ اردو نے وزارت حج و عمرہ کے مزید پڑھیں

چین نے بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر امریکا کے الزامات کو مسترد کر دیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کونگ نے بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر امریکا کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے ۔شنہوا کے مطابق فو کونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس مزید پڑھیں

امریکی صدر کا فلپائن کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے کا اعلان ، وہاں سے درآمدات پر ٹیرف کی شرح 19 فیصد ہوگی،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلپائن کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت وہاں سے درآمدات پر ٹیرف کی شرح 19 فیصد ہوگی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے فلپائنی صدر فرڈینینڈ مارکوس سے وائٹ ہاؤس میں مزید پڑھیں

ا فغانستان میں ’’ڈریس کوڈ‘‘کی مبینہ خلاف ورزیوں پرخواتین کی گرفتاریوں پر گہری تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ(ماییٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان حکام کی جانب سے بڑی تعداد میں خواتین کو اسلامی لباس کے ضوابط کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں حراست میں لینے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، تاہم مزید پڑھیں

جنگی مجرموں کی مذمت ! بوسنیا نسل کشی کے عالمی دن پر زیبسٹ میں آسکر کے لیے نامزد اور یورپی یونین کی ایوارڈ یافتہ فلم “آ ئیدہ! کہاں کی نمائش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) دانشوروں، ماہرین تعلیم، سول سوسائٹی، نوجوانوں اور میڈیا برادری نے سربرینیکا میں 1995 کی نسل کشی کی عکاسی اور یادگار کا پہلا عالمی دن منایا جو اقوام متحدہ نے 2024 میں اسے قرار دیا جب جنرل مزید پڑھیں

بھارت میں خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتیوں کے واقعات میں تیزی سے اضافہ نریندر مودی کا بیٹی بچائو، بیٹی پڑھائو کا نعرہ جھوٹا نکلا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا بھر میں ریپ کیپٹل کی شہرت رکھنے والے بھارت میں خاتون ہونا جرم بن گیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کا بیٹی بچائو، بیٹی پڑھائو کا نعرہ جھوٹا ثابت ہو رہا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت میں مزید پڑھیں

جوہری تنصیبات پر اسرائیل اور امریکہ کےحملے، ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون ختم کر دیا

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک )ایران نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے، آئی اے ای اے ، کے ساتھ اپنا تعاون باضابطہ طور پر معطل کر دیا۔یہ اقدام اس کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل اور امریکہ کے حملوں کے مزید پڑھیں

امارات کا عالمی اعزاز: ہائبرڈ فضائی آپریشنز کے لیے پہلا ریگولیٹری فریم ورک جاری

دبئی(سٹاف رپورٹر )متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی ( جی سی اے اے ) نے دنیا کا پہلا ہائبرڈ فضائی آپریشنز کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کر دیا ہے، جو الیکٹرک ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ (eVTOL) مزید پڑھیں

امریکی صدر اسرائیل پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے زور ڈالیں ، معروف برطانوی صحافی پیئرس مورگن

لندن( ویب ڈیسک )معروف برطانوی صحافی پیئرس مورگن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر زور دیں کہ غزہ میں جنگ بندی کی جائے کیونکہ غزہ میں خوفناک جنگ جاری مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ہر سال8 لاکھ افراد کی موت کا سبب تنہائی ہے، ڈبلیو ایچ او رپورٹ

جنیوا ( ویب ڈیسک )اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال8 لاکھ افراد کی موت کا سبب تنہائی ہے ۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم پر غزہ میں جنگ بندی کے لئے دبائو میں اضافہ

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ایران کے ساتھ جنگ ​​کے دوران اور اس کے بعد اسرائیلی عوام میں اپنی مقبولیت میں کمی کے مسئلے کا سامنا ہے جس کے نتیجہ میں ان پر غزہ میں مزید پڑھیں