اسرائیلی وزیراعظم نے دوحہ حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیلی وزیراعظم نے دوحہ حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے قطر کے وزیر مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں ویزا قوانین میں بڑی ترامیم، نئی کیٹیگریز کا اعلان

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں ویزا قوانین میں بڑی ترامیم کرتے ہوئے نئی کیٹیگریز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی نے انٹری ویزا سے متعلق مزید پڑھیں

یورپی یونین کا افریقہ میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کے لیے 545 ملین یورو فراہم کرنے کا اعلان

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک )یورپی یونین نے افریقہ میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کے لیے 545 ملین یورو (638 ملین ڈالر) فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد بجلی تک رسائی میں اضافہ، علاقائی بجلی گرڈز کو مضبوط بنانا مزید پڑھیں

روس، پاکستان، چین اور ایران کا افغانستان میں امریکی فوجی اڈے کی شدید مخالفت، علاقائی سلامتی اور خودمختاری کا مطالبہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) روس، پاکستان، چین اور ایران نے افغانستان میں امریکی فوجی اڈے کی مخالفت کردی،خبر ایجنسی کے مطابق ہمسایہ ممالک نے مطالبہ کیا ہے کہ جنگ سے تباہ حال افغانستان میں کسی ملٹری ایئر بیس کے حق میں مزید پڑھیں

ہم جنگ سے نہیں ڈرتے، پابندیوں کا دوبارہ نفاذ غیر منصفانہ ہے: ایرانی صدر مسعود پیزشکیان

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے اقوام متحدہ کی جانب سے بین الاقوامی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کو غیر منصفانہ اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے ، اقوام متحدہ کی جانب سے ایران پر اقتصادی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ جلد ہونے کا دعویٰ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ جلد ہونے کا دعویٰ کردیا امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی مزید پڑھیں

پاکستان، چین، ایران اور روس کا پرامن افغانستان کی حمایت کا اعادہ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کے چوتھے چار فریقی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ اجلاس گزشتہ روز روس کی دعوت پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

سعودی عرب،تبوک شہرکے قریب قدیم ترین انسانی بستی کے آثار دریافت

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی وزیر ثقافت اور آثار قدیمہ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین شہزادہ بدر بن عبداللہ نے کہا ہے کہ تبوک شہر کے مغربی جانب قدیم ترین انسانی بستی کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ اردو نیوز کے مزید پڑھیں

یکم اکتوبر سے مخصوص درآمدی مصنوعات پر نئے ٹیرف عائد کیے جائیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے مخصوص دنیا بھر کے مختلف ممالک سے مصنوعات کی درآمد پر نئے ٹیرف عائد کیے جائیں گے جو وسیع پیمانے پر عائد کردہ محصولات کے علاوہ مزید پڑھیں

پاکستان میں بریسٹ کینسر کی شرح جنوب مشرقی ایشیا میں سب سے زیادہ ہے .ڈاکٹر عائشہ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نےاقوامِ متحدہ کے غیر متعدی امراض (این سی ڈیز) اور ذہنی صحت سے متعلق سیاسی اعلامیوں کےلئے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شراکت داروں کے تعاون سے ان اہداف کے مزید پڑھیں

شدت پسند مودی حکومت میں ایک بار پھر مسلمانوں کے قتل و غارت کا بازار گرم ،گجرات سمیت کئی ریاستوں میں پرتشدد جھڑپوں میں کئی بے گنا ہ مسلمان زخمی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )شدت پسند مودی حکومت میں ایک بار پھر مسلمانوں کے قتل و غارت کا بازار گرم ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہندو مسلم فسادات مودی کی سفاکیت کا ایک اور سیاہ باب ہے۔مودی کی سفاک سیاست مزید پڑھیں

امریکی صدر نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے موقع پر ایسکلیٹر اور ساؤنڈ سسٹم کی خرابی کو سازش قرار دے دیا، تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر میں پیش آنے والے تکنیکی مسائل کو “تہری تخریب کاری” (Triple Sabotage) کا نام دیتے ہوئے ان پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور اس کی مزید پڑھیں

اسرائیل نے فرانس کا قونصل خانہ بند کیا تو یہ اس کی بڑی غلطی ہو گی، فرانسیسی صدرکا انتباہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر اسرائیل کی جانب سے یروشلم میں فرانس کا قونصل خانہ بند کردینے سے متعلق عندیہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے فرانس کا مزید پڑھیں

پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ سے جنوبی ایشیامیں امن واستحکام کے حوالے سے مثبت اثرات مرتب ہوں گے،تجزیہ کار،دفاعی ماہرین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تحفظ کا ضامن ہے،خطے کی نازک صورتحال میں دونوں ممالک کے درمیان اس معاہدے کے جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کے حوالے سے بھی مزید پڑھیں

نام نہاد جمہوریت کے پردے میں ظلم و بربریت سے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب،ملک میں 67 علیحدگی پسند تحریکیں سرگرم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نام نہاد جمہوریت کے پردے میں ظلم و بربریت سے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا،بھارت نام نہاد جمہوریت کا دعویدار ہے مگر درحقیقت پورا نظام ٹوٹ پھوٹ اور استحصال کا شکار ہے تفصیلا ت کے مطابق مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نوبیل امن انعام چاہتے ہیں تو غزہ جنگ ختم کرانا ہوگی، فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نےکہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صرف اسی صورت میں نوبیل امن انعام حاصل کرسکتے ہیں جب اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان غزہ میں جاری تنازع ختم کروادیں نیویارک میں فرانسیسی مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ کو ناقابلِ رہائش بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے قطر پر اسرائیلی حملے کو بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی اور ایک سنگین جرم قرار دیا ہے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

اسرائیلی قیادت پورے خطے کے امن کے لیے خطرہ بن چکی ہے،ترک صدر رجب طیب اردوان

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ غزہ میں جنگ نہیں قبضے، نسل کُشی اور قتل عام کی اسرائیلی پالیسی جاری ہے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا مزید پڑھیں

غزہ میں انسانی امداد کی فوری اور بلا روک ٹوک فراہمی یقینی بنانا ہوگی،انتونیو گوتیرس

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں انسانی صورتحال کو بدترین سطح پر قرار دیدیا ہے ۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ اقوام متحدہ کا قیام مزید پڑھیں