امریکی تاریخ میں غیر قانونی تارکین وطن کی سب سے بڑی بے دخلی ہو گی، ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا وقت آ گیا ہے، اور یہ اقدام امریکی تاریخ کی سب سے بڑی بے دخلی ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے انتخابی وعدوں مزید پڑھیں

برطانیہ میں تعینات بیرونی سفارت کار بچوں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث

لندن۔برطانیہ میں مختلف ممالک کے سفارت کاروں اور ان کے رشتہ داروں کے خلاف جنسی حملوں اور دیگر سنگین جرائم کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ دفترِ خارجہ کی اہلکار کیتھرین ویسٹ نے ان کیسز کی تفصیلات فراہم کیں، جن میں مزید پڑھیں

ترکیہ نے اسرائیلی صدر کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا

ترکیہ نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ان کی پرواز کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ آذربائیجان میں ہونے والے COP-29 اجلاس میں مزید پڑھیں

ٹرمپ کو ووٹ دینے والے مسلمان ان کی اسرائیل نواز کابینہ پر سیخ پا

لندن۔ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے والے امریکی مسلمان اس بات پر سخت ناراض ہیں کہ دوبارہ منتخب ہونے والے صدر اپنی کابینہ میں اسرائیل نواز شخصیات کو کھل کر شامل کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق، امریکا مزید پڑھیں

امریکا کا قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن۔حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے معاہدے کو مسترد کرنے کے بعد امریکا نے قطر سے حماس کے رہنماؤں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، امریکا نے مزید پڑھیں

امریکہ کو دوبارہ عظیم بنائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ کی وکٹری سپیچ

واشنگٹن۔ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج سے قبل ہی وکٹری اسپیچ کردی اور کہا کہ 45 ویں امریکی صدر بننے پرآپ سب کا مشکورہوں، امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں گے، سرحدوں کا سیل کرنا پڑے گا مزید پڑھیں

روس امریکی الیکشن میں ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا انتباہ

واشنگٹن۔امریکا کے خفیہ ادارے ایف بی آئی نے چوکنا رہنے کے لیے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن میں سب سے بڑا خطرہ روس ہوسکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور مزید پڑھیں

چین کا 9 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

بیجنگ۔چین نے ملک میں سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کے لیے جنوبی کوریا، ناروے، فن لینڈ اور سلوواکیہ سمیت 9 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔ عالمی برادری میں اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے مزید پڑھیں

بھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپرد

نئی دہلی: بھارتی وزارت دفاع نے فوج سے متعلق سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد کے بارے میں نوٹس جاری کرنے کا اختیار اب فوج کے سپرد کردیا۔ اس مقصد کیلئے وزارت دفاع، نے ایک اعلیٰ فوجی افسر، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں

عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں،ترجمان

واشنگٹن۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم کےخلاف قانونی مزید پڑھیں

امریکا میں صدارتی انتخابات، ریاست مشی گن کے نتائج پانسہ پلٹ سکتے ہیں

نیو یارک۔امریکا میں صدارتی امیدواروں کی قسمت کے فیصلے میں ریاست مشی گن کا اہم کردار ادا کرے گی، یہاں کے نتائج پانسہ پلٹ سکتے ہیں، تین لاکھ عرب ووٹرز کا کردار کسی بھی امیدوار کے مقدر کا فیصلہ کرے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے 40 منٹ قطار میں لگ کر اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

نیو یارک۔امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارتی الیکشن کے لیے آج ”قبل از وقت پولنگ ڈے“ کے تحت اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا ہے، بائیڈن نے 40 منٹ قطار میں لگ کر ووٹ کاسٹ کیا۔جو بائیڈن کی باری آئی تو انہوں مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف نسل کشی کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع کراددیئے

لندن۔جنوبی افریقا نے آئی سی جے میں اسرائیل کیخلاف نسل کشی کے ثبوت جمع کرادیئے۔جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کی مزید پڑھیں

پاکستان سے اچھے تعلقات پر بھارت نے ترکیہ پر غصہ نکال دیا

ماسکو ۔بھارت نے بین الاقوامی سطح پر بین الحکومتی تنظیم برکس میں ترکیے کی رکنیت کی درخواست پاکستان سے دوستانہ تعلقات کی بنا پر روک دی۔یوریشیا ریویو ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

اسرائیل سے سعودی عرب کے تعلقات قائم ہونے کا بڑا دعوی

واشنگٹن۔امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ سال کے اختتام سے پہلے ممکن ہے۔ریپبلکن سینیٹر گراہم نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے بات چیت کی ہے اور ان کا مزید پڑھیں