ترکیہ، ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد ہلاکتیں

ترکیہ کے دارالحکومت میں قائم ایرواسپیس انڈسٹریز پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ ترک خبرایجنسی انادولو نے رپورٹ کیا کہ اعلیٰ حکام نے کہا کہ انقرہ مزید پڑھیں

27 سال تک چھٹی کئے بغیر کلینر کا کام کرکے بچوں کو کامیاب بنانے والا شخص

کوالالمپور ۔ والدین اپنے بچوں کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کرتے ہیں، اور اپنے آرام کا خیال بھی نہیں رکھتے۔ ملائیشیا میں صفائی کا کام کرنے والے ایک فرد نے 27 سال تک بغیر چھٹی کیے یہ مزید پڑھیں

بھارت عالمی سطح پر اجرتی قاتلوں کے جتھے میں شامل، دی گارجین کا آرٹیکل

لندن۔دی گارجین کے ایک آرٹیکل کے مطابق، بھارت عالمی سطح پر اجرتی قاتلوں کے جتھے میں شامل ہے۔بھارتی دہشتگردی کی وجہ سے کینیڈا اور امریکا کے شہری بھی محفوظ نہیں ہیں۔ کینیڈین وزیر اعظم نے بھارتی سفارتکاروں پر سکھ رہنما مزید پڑھیں

برٹش ایئرویز کی اسرائیل کیلئے پروازوں کی معطلی میں مارچ 2025 تک توسیع

تل ابیب: برٹش ایئرویز نے اسرائیل کے لیے پروازوں کی معطلی کی مدت مارچ 2025 تک بڑھا دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، برٹش ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ پانچ ماہ تک اسرائیل کے لیے اس کی پروازیں مزید پڑھیں

ایران کیلیے جاسوسی پر فوجی اہلکار سمیت 7 اسرائیلی شہری گرفتار

تل ابیب: نیتن یاہو کی حکومت نے ایران کو اسرائیل کے فوجی اڈوں سے متعلق اہم اور حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں سات یہودی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، گرفتار افراد کا تعلق مزید پڑھیں

کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا

ٹورنٹو۔کینیڈا کی حکومت نے پولیس کی جانب سے نئی رپورٹس موصول ہونے کے بعد بھارت کے خلاف سخت اقدام کیا، کیونکہ ان رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی کہ کینیڈا میں بھارت کی پُرتشدد سرگرمیاں جاری ہیں۔کینیڈا پہلے بھی بھارتی مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

بیروت۔حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملے میں تین افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوئے۔الجزیرہ نے اسرائیلی آرمی ریڈیو کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ نے بنیامینہ میں گولانی بریگیڈ کے کیمپ کو ڈرون کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اپنی امن فوج کو لبنان سے واپس بلائے؛ اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

تل ابیب۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے اہلکاروں کو نشانہ بنائے جانے پر بے باکی سے حملے جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق، وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا مزید پڑھیں

ہر قسم کی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہیں، ایران کا اعلان

بغداد۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔عراق میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے علاوہ کوئی بھی ملک خطے میں مزید پڑھیں

حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کابدلہ لیا، پاسداران

حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کابدلہ لیا، پاسداران

تہران۔ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ اور تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے جواب میں قابل اسرائیل پر حملہ کیا گیا ہے ۔ایرانی سرکاری خبرایجنسی مزید پڑھیں

مشرق وسطی میں جنگ کیلئے امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد، صدر بائیڈن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اپنے مقاصد میں ناکام ہوکر غیر فعال ڈھانچہ بن چکا ہے، ترک صدر

نیویارک: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فرمایا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے قیام کے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکا۔صدر اردوان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری مزید پڑھیں

کشمیریوں کا جینیوا میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ

کشمیریوں کا جینیوا میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ

جینیوا: کشمیریوں کی بڑی تعداد نے جینیوا میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یورپ کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے کشمیری اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور مودی حکومت کی کشمیر مخالف پالیسیوں اور مظالم کے مزید پڑھیں

امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے افسر کی پراسرار ہلاکت

امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے افسر کی پراسرار ہلاکت

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کا ایک اہلکار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی سفارت خانے نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، لیکن مزید تفصیلات فراہم مزید پڑھیں