اسرائیل میں میکسیکو کے سابق سفیر جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

میکسیکو سٹی(سی این پی) خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں میکسیکو کے سابق سفارت کار اور مصنف آندریس رومر کو اسرائیل میں گرفتار کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آندریس رومر کی گرفتاری سے آگاہ کرتے ہوئے میکسیکو مزید پڑھیں

برطانوی اخبارٹیلی گراف نے اقلیتوں سے امتیازی سلوک پر بھارت کو آئینہ دکھا دیا

لندن(سی این پی) بھارتی وزیر خارجہ کے اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک کے الزامات کو جھوٹا قرار دینے پر برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اپنی خصوصی رپورٹ میں مودی سرکار کو بے نقاب کردیا۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کیخلاف دعویٰ جھوٹ کا پلندہ نکلا

لندن(سی این پی) برطانیہ کی بھارتی نڑاد وزیر داخلہ کا برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے متعلق دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا۔برطانوی کے میڈیا ریگولیٹر نے بھارتی نڑاد برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا کہ مزید پڑھیں

افغانستان نے غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی لگا دی

کابل (سی این پی)افغان حکومت نے ملک بھر میں غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی لگادی۔تفصیل کے مطابق افغان حکومت نےاعلان کیا ہے کہ کاروبار کو مقامی کرنسی پر منتقل کرنے کیلئے 10 دن کی مہلت دے جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکے باز قرار دیدیا

نیو یارک(سی این پی) نیویارک میں اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرکے بینکوں اور بیمہ کنندگان کو دھوکہ دینے کے کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی میں ملوث مزید پڑھیں

آذربائیجان کے آئل ڈپو میں دھماکا؛20 افراد ہلاک اور 200 زخمی

نگورنو کاراباخ(سی این پی) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کاراباخ کے ایک ا?ئل ڈپو میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک ا±ٹھی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ آرمینیا کی حکومت کا مزید پڑھیں

ایران میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 28 ارکان گرفتار

تہران(سی این پی) ایرانی حکومت نے داعش کے 28 ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو تہران میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ایرانی انٹیلی جنس منسٹری کی جانب سے اس کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

امریکی صدر نےمودی کے ساتھ کینیڈین سکھ کے قتل کا معاملہ اٹھایا تھا، عالمی میڈیاکا دعویٰ

واشنگٹن(سی این پی) امریکی صدر جوبائیڈن اور دیگر رہنماں نے رواں ماہ جی 20 سربراہی اجلاس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل سے متعلق تشویش کا اظہار کیا تھا۔ فنانشل ٹائمزکی مزید پڑھیں

بھارت میں انتہا پسند ہندووں کی کینیڈین سفارت کاروں کو دھمکیاں

نئی دہلی(سی این پی) انتہا پسند ہندووں نے نئی دہلی میں کینیڈین سفارت کاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔کینیڈین ہائی کمیشن نے تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسند ہندووں نے کینیڈین سفارتکاروں کو سوشل مزید پڑھیں

فلسطین کے حالات خراب ہوتے جارہے ہیں جو امن کیلئے خطرناک ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک(سی این پی)اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو یک طرفہ اقدامات ہورہے ہیں وہ امن کیلیے خطرہ ہیں جبکہ افغانستان میں 70 فیصد آبادی کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ نیویارک مزید پڑھیں

بھارت نے بھی جوابی اقدام کے طور پر کینیڈین سفیر کو ملک بدر کردیا

نئی دہلی ( سی این پی)بھارت نے خالصتان تحریک کے رہنما کے قتل پر جوابی اقدام اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے سینئر سفارتکار کو ملک بدر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈین سفارتکار کو اگلے 5 دن میں بھارت چھوڑنے مزید پڑھیں

کینیڈا نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا

ٹورنٹو(سی این پی) بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ،کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہونے کی تصدیق کردی، بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں