حماس کے حملوں میں اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد700 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس(سی این پی) فلسطین اور اسرائیل کے درمیان گھمسان کی جنگ تیسرے روز بھی جاری رہی ، ااسرائیلی فوجی ہلاکتوں کی تعداد700 سے زائد ہوگئی ہے ، 2000 کے قریب زخمی ہو گئے، کئی اسرائیلی شہری اور اہلکار مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: خام تیل کی گرتی قیمتوں میں اب اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد(سی این پی)اسرائیل حماس جنگ کے بعد خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں اب اضافہ شروع ہوگیا ہے۔ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4.7 فیصد تک اضافہ ہوگیا جب کہ دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل برینٹ مزید پڑھیں

غزہ علاقہ خالی کر دیں ،اسرائیلی فوج،جنگ کے علاوہ کوئی آپشن نہیں،حماس کا جواب

یروشلم (سی این پی) اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کیلئے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔اسرائیل اپنے شیطانی منصوبے پر عمل درآمد کرنے کیلئے کیل کانٹے سے لیس ہو کر مظلوم فلسطینیوں پر حملہ آور ہے، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی کونسل میں لگے اسرائیلی پرچم کو اتارنے کی ویڈیو وائرل اقوام متحدہ(سی این پی) فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سوشل میڈیا پر اقوام متحدہ کی کونسل میں مزید پڑھیں

الجزیرہ کی لائیو کوریج کے دوران اسرائیلی میزائل حملہ، خاتون رپورٹر چیخ پڑی

غزہ(سی این پی) الجزیرہ ٹی وی کی لائیو کوریج کے دوران غزہ کی عمارت پر اسرائیلی میزائل حملے کا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ میں ایک کثیر المنزلہ عمارت کو نشانہ بنایا جو چند لمحوں میں مزید پڑھیں

حماس کا حملہ؛ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

براسیلیا(سی این پی) برازیل کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج بلائے گا۔برازیل کی حکومت، جس نے رواں ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مزید پڑھیں

اسرائیل میں میکسیکو کے سابق سفیر جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

میکسیکو سٹی(سی این پی) خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں میکسیکو کے سابق سفارت کار اور مصنف آندریس رومر کو اسرائیل میں گرفتار کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آندریس رومر کی گرفتاری سے آگاہ کرتے ہوئے میکسیکو مزید پڑھیں

برطانوی اخبارٹیلی گراف نے اقلیتوں سے امتیازی سلوک پر بھارت کو آئینہ دکھا دیا

لندن(سی این پی) بھارتی وزیر خارجہ کے اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک کے الزامات کو جھوٹا قرار دینے پر برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اپنی خصوصی رپورٹ میں مودی سرکار کو بے نقاب کردیا۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ میں مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا بھارت میں سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان

کابل(سی این پی) افغان عبوری حکومت نے بھارت میں سابق حکومت کے دور کا افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارت میں افغان سفارت خانہ جو سابق دور حکومت کے تعینات عملے سے آباد تھا، ستمبر مزید پڑھیں

بھارتی نژاد برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کیخلاف دعویٰ جھوٹ کا پلندہ نکلا

لندن(سی این پی) برطانیہ کی بھارتی نڑاد وزیر داخلہ کا برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں سے متعلق دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا۔برطانوی کے میڈیا ریگولیٹر نے بھارتی نڑاد برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا کہ مزید پڑھیں

افغانستان نے غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی لگا دی

کابل (سی این پی)افغان حکومت نے ملک بھر میں غیر ملکی کرنسی میں تجارت پر پابندی لگادی۔تفصیل کے مطابق افغان حکومت نےاعلان کیا ہے کہ کاروبار کو مقامی کرنسی پر منتقل کرنے کیلئے 10 دن کی مہلت دے جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکے باز قرار دیدیا

نیو یارک(سی این پی) نیویارک میں اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرکے بینکوں اور بیمہ کنندگان کو دھوکہ دینے کے کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی میں ملوث مزید پڑھیں

آذربائیجان کے آئل ڈپو میں دھماکا؛20 افراد ہلاک اور 200 زخمی

نگورنو کاراباخ(سی این پی) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کاراباخ کے ایک ا?ئل ڈپو میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک ا±ٹھی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ آرمینیا کی حکومت کا مزید پڑھیں