واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ کی صورتحال کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے امریکا اس میں برابر کا شریک ہے ، سینیٹر برنی مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے، پینٹاگون نے جنگی نقصانات کے اپنے ڈیٹا بیس کو اپ ڈیٹ مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی درخواست نہیں کی، جنگ اور امن کا فیصلہ ایران خود کرے گا ، ایرانی وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں
کیف (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے ایران پہلے ہی روس کو ہتھیار فراہم کرکے یوکرین کے خلاف جنگ میں شامل ہو چکا ہے، ممکنہ نئے خطرات کے لیے محتاط رہنا ضروری ہے ، ایک انٹرویو مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈٰیسک)امریکا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنا ممکن ہے ، لیکن اس سے امریکی فوج کے پاس موجود مزید پڑھیں
کویت سٹی (ویب ڈیسک) کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کے معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے ، مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈٰیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف جنگ کو مزید وسعت دینے کے ممکنہ نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے ، امریکی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے انتظام اور محفوظ بحری آمدورفت سے متعلق عمان کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، اسماعیل بقائی نے بتایا کہ مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی میڈیا اداروں نیو یارک ٹائمز، ایگزیوس، سی این این اور ایسوسی ایٹڈ پریس نے رپورٹ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے فی الحال ایران کے خلاف امریکی فوجی حملوں میں شدت نہ لانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرامینیا نے کہا ہے کہ امریکا نے دو راتوں کے دوران اپنے حملے روکے ہیں تو ایران نے بھی اپنی جوابی کارروائیاں روک دی ہیں ، ان سے پوچھا گیا کہ کیا مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر اب بھی تمام آپشنز موجود ہیں، وائٹ ہاؤس کے ڈائیریکٹر برائے مواصلات سٹیون چونگ نے فاکس نیوز سے گفتگو میں کہا کہ صدر ٹرمپ ہمیشہ یہ کہتے مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی زیرِ صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں امریکی حملوں سے ہونے والے نقصانات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ شہری مزید پڑھیں
لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 2026 مکمل ہوگئے ، پی ٹی آئی الیکشن کمیشن برائے اوورسیز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک عمران خلیل بلا مقابلہ پی ٹی آئی برطانیہ مزید پڑھیں
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی نوجوانوں کی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے حکومت سےکامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کرنےکا اعلان کردیا، بھارتی یونین منسٹر جے پی نڈا اور مرکزی حکومت کے وزیر جتیندر سنگھ سے مذکرات مزید پڑھیں
نئی دہلی (ویب ڈٰیسک) امتحانی پرچے لیک ہونے کے معاملے پر جاری احتجاج کے تناظر میں بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، دعوے کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ سوشل میڈیا پر شیئر کیا، مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اس وقت امریکا سے رابطے میں ہے اور معاہدہ کرنا چاہتا ہے، میں ایران کی بات سننے کے لیے تیار ہوں ، امریکی صدر ٹرمپ نے کوریسپونڈینٹس ڈنر مزید پڑھیں
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے اسے طلبا کی جدوجہد کی کامیابی قرار دیتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ، کانگریس پارٹی مزید پڑھیں
نئی دہلی (ویب ڈٰیسک) بھارتی حکومت کی جانب سے مظاہرین کے خلاف درج تمام مقدمات واپس لینے کے اعلان کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی نے اپنا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ، کروچ جنتا پارٹی نے اپنے بیان مزید پڑھیں
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں پرامن احتجاج کرنے والے مظاہرین کے خلاف پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر پیلٹ گن کے استعمال پر سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے ایک زخمی نوجوان کو مزید پڑھیں
چولپون آتا (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کرغزستان کے شہر چولپون آتا میں اپنے کرغز ہم منصب سے ملاقات کی، جو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع مزید پڑھیں
