تہران (ویب ڈیسک) ایران اور عراق نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے چار معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیے ، عراقی وزیراعظم کے دورہ تہران کے موقع پر معاہدوں پر دستخط کیے گئے، یہ معاہدے خسروی خانقین بغداد مزید پڑھیں
بشکیک (ویب ڈٰسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران پر حملے میں تعاون کرنے والے ممالک نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے، کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
غزہ (ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران چار فلسطینی شہید جبکہ ایک اسرائیلی ہلاک ہوگیا ، خبر ایجنسی کے مطابق نابلس کے قریب فائرنگ کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات مزید پڑھیں
بشکیک (ویب ڈیسک) اسحاق ڈار کی ایس سی او رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ کرغز صدر سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں
بشکیک (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کے لیے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے، کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے افغان سرزمین سے سرگرم ہیں ،کرغزستان مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حوثیوں کی حالیہ کارروائیوں پر ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حوثیوں نے دوبارہ حملے کیے تو امریکا اس کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا ، سوشل میڈیا مزید پڑھیں
تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب ابراہم معاہدوں میں شامل ہو جاتا ہے تو یہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے ایک “تاریخی جست” ثابت ہوگی ، عالمی خبر رساں مزید پڑھیں
نیویارک (ویب ڈیسک) پاکستان نے سلامتی کونسل میں بھارتی نمائندے کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے، پاکستانی سفارت مزید پڑھیں
منیلا (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں آسیان ریجنل فورم کے موقع پر سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہیراتھ سے ملاقات کی ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں
منیلا (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالاس سے ملاقات ہوئی ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات 33ویں آسیان ریجنل فورم کے سائیڈ لائنز پر ہوئی، جس میں پاک مزید پڑھیں
نیویارک (ویب ڈیسک) نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے امریکی حکومت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، اپنے بیان میں میئر نیویارک کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنگی جرائم کے ذمہ دار مزید پڑھیں
کابل (ویب ڈیسک) طالبان رجیم کے تاریک دور میں افغان خواتین کے خلاف صنفی امتیاز کو ریاستی پالیسی بنا دیا گیا ، قابض طالبان رجیم نے افغانستان کو دہشتگردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ جبکہ افغان خواتین کے لیے قید مزید پڑھیں
منیلا (ویب ڈیسک) پاکستان اور روس نے تجارت، توانائی، رابطہ کاری اور دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ 2 ہفتوں سے جاری ایران جنگ میں تقریباً 100 فوجی زخمی ہوئے ، پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل نے کہا ہے کہ 7 جولائی سے اب تک تقریباً مزید پڑھیں
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور یمن میں سرگرم سعودی قیادت والے فوجی اتحاد نے حوثی تنظیم انصار اللہ کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی اور جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر سخت ردعمل دیتے مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ لڑائی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان ثالثوں کے ذریعے سفارتی پیغامات کا تبادلہ جاری ہے ، تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی ملک اب آبنائے ہرمز کو فوجی سازوسامان کی منتقلی کے لیے استعمال نہیں کر سکے گا، ایرانی فوج کے مطابق بعض ممالک برسوں سے آبنائے ہرمز کی تزویراتی مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والی مفاہمتوں پر عمل درآمد کا مرحلہ باضابطہ طور پر شروع ہو گیا ہے ، امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق جنوبی لبنان مزید پڑھیں
دوحہ (ویب ڈیسک)فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے خلیل الحیہ کو اپنا نیا سربراہ مقرر کر دیا ، عرب میڈیا کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرخلیل الحیہ کو تحریک کےسیاسی دفترکا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے ، حماس مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سرکاری ٹی وی پر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے منسوب ایک نیا تحریری پیغام پڑھ کر سنایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شیطان بزرگ امریکا کو ناقابلِ فراموش سبق دیا جائے گا، مزید پڑھیں
