اسرائیل نے بحرین میں سفارت خانہ کھول لیا

مناما(سی این پی) عرب ممالک کے ساتھ سفارتی اور تجارتی معاہدوں کے بعد ایک پیشرفت میں اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن سرکاری دورے پر بحرین پہنچے اور مزید پڑھیں

امریکی خاتون اول دورہ بھارت سے قبل کورونا میں مبتلا ہوگئیں

واشنگٹن(سی این پی) صدر جو بائیڈن جی-20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں جانے ہی والے تھے لیکن اس سے قبل ان کی اہلیہ 72 سالہ جل بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق خاتون اوّل جل بائیڈن نے مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر مہک بخاری، والدہ کو2 پاکستانیوں کوقتل کرنے پرعمر قید

لیسٹر(سی این پی) برطانیہ میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور والدہ کو 2 پاکستانیوں کو قتل کرنے پرعمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر کی عدالت نے 2 نوجوانوں کے منصوبہ بندی کے تحت قتل مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں شیلٹر ہاﺅس میں آتشزدگی؛ 73 افراد ہلاک

جوہانسبرگ(سی این پی) جنوبی افریقا میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں 73 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 40 کے قریب شدید زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا مزید پڑھیں

روس میں یکم ستمبر سے اسلامی بینکنگ کا آغاز ،مسلمانوں کاپوٹن سے اظہار تشکر

ماسکو(سی این پی) روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز یکم ستمبر سے ہوگا جس سے مسلم برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انھوں نے صدر ولادیمیر پوٹن کا شکریہ ادا کیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 25 مزید پڑھیں

پیدائش کے روز چوری ہونے والا بچہ 42 سال بعد ماں کو مل گیا

سینٹیاگو (سی این پی)چلی میں پیدائش کے روز بچھڑجانے والا بچہ 42 سال بعد اپنی والدہ کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا دونوں کی پہلی ملاقات کے وقت جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق 42 تھائیڈن نے مزید پڑھیں

بھارت نے پہلی بار پاکستان میں خاتون ناظم الامور تعینات کر دیا

اسلام آباد(سی این پی) بھارت کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار خاتون ناظم الامور گیتا سری واستوا کو تعینات کرد یا گیا ۔ گیتا سری واستوا پاکستان اور ہندوستان کی برطانیہ سے آزادی کے بعد پہلی خاتون ناظم الامور مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن کو مارنے والا امریکی فوجی نشے کی حالت میں گرفتار

ٹیکساس(سی این پی) ایبٹ آباد فوجی آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کو گولیاں مارنے کا دعویٰ کرنے والا امریکی بحریہ کا اہلکار نشے کی حالت میں توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ٹیکساس میں امریکی بحریہ کے مزید پڑھیں

دہشت گرد ی کا الزام،امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر کو 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی

واشنگٹن(سی این پی) امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں 18سال قید کی سزا ہوگئی۔ امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو دہشت گردی کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنائی گئی مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے پہلی مرتبہ اوورسیز پاکستانیوں اور عوام کے لیے سیکٹر ایف 12 اور جی 12 میں رہائشی منصوبے کا اعلان کر دی

وزارت ہاؤسنگ کے زیلی ادارے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے پہلی مرتبہ اوورسیز پاکستانیوں اور عوام کے لیے سیکٹر ایف 12 اور جی 12 میں رہائشی منصوبے کا اعلان کر دیا یک مشت ادائیگی پر پانچ فیصد رائے ہوگی مزید پڑھیں

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی ملاقات،

‏اسلام آباد (سی این پی ) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی ملاقات، پاکستان میں حالیہ تعینات ہونے والے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے وفد کے ہمراہ ان مزید پڑھیں