واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی معاہدہ طے نہ پایا تو وہ روس اور دیگر متعلقہ ممالک پر ٹیکسز، ٹیرف اور دیگر پابندیاں عائد کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
تل ابیب ۔حماس کی قید سے رہا ہونے والی تین اسرائیلی خواتین نے اسرائیل پہنچنے کے بعد اپنی قید کے تجربات بیان کیے، جن سے اسرائیلی میڈیا کو حیرانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسرائیلی میڈیا، جو ہمیشہ سے حماس کے مزید پڑھیں
کابل۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کی جیل سے 16 سال بعد ایک افغان طالبان رکن کو رہا کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجو خان محمد کو 2006 میں مشرقی افغانستان سے گرفتار کیا گیا تھا اور مزید پڑھیں
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی میں 47ویں صدر کے طور پر عہدے کا حلف اٹھا لیا، جبکہ حلف برداری کی تقریب میں ان کے پانچوں بچے خاص توجہ کا مرکز بنے رہے۔ 78 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا کے 46ویں صدر جوبائیڈن چند گھنٹوں میں سابق صدر کے طور پر یاد کیے جائیں گے، جب انہوں نے وائٹ ہاؤس کو الوداع کہہ دیا۔ جوبائیڈن اپنی اہلیہ جل بائیڈن کے ہمراہ وائٹ ہاؤس سے رخصت ہوئے اور مزید پڑھیں
غزہ۔حماس کی جانب سے رہائی پانے والی تین اسرائیلی یرغمالی خواتین کو تحائف کے بیگز پیش کیے جانے پر عبرانی میڈیا نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ رہائی کی تفصیلات حماس نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں یرغمالی خواتین مزید پڑھیں
واشنگٹن۔امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی صدارت کے آخری دن انسانی حقوق کے آنجہانی رہنما مارکوس گاروی سمیت پانچ افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔ مارکوس گاروی کو معافی وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق، انسانی حقوق کے مزید پڑھیں
غزہ۔حماس نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے تحت تین اسرائیلی خواتین یرغمالیوں کے نام جاری کر دیے، جنہیں آج کسی وقت رہا کر دیا جائے گا۔ عالمی ذرائع کے مطابق جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمد ہونا مزید پڑھیں
شمالی نائیجیریا میں ایک آئل ٹینکر کے الٹنے کے بعد ہونے والے دھماکے میں 60 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فیڈرل روڈ سیفٹی کور (ایف آر ایس سی) نے مزید پڑھیں
غزہ۔حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی خبروں نے غزہ میں خوشی کی لہر دوڑا دی، اور باضابطہ اعلان سے قبل ہی فلسطینی عوام نے جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل کر خوشی کا اظہار کیا۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں
غزہ۔فلسطین کی آزادی پسند تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کو فلسطینی عوام اور ان کی جدوجہد کے نام کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اس معاہدے کو مزید پڑھیں
واشنگٹن۔امریکا کے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے امکانات روشن ہیں، اور ممکن ہے کہ یہ معاہدہ اسی ہفتے کے آخر تک طے پا جائے۔ امریکی میڈیا کو دیے مزید پڑھیں
نئی دہلی ۔بھارتی آرمی چیف نے ایک بار پھر جھوٹ کا پلندہ کھول دیا اور اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالتے ہوئے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں دہشت مزید پڑھیں
ریاض۔مکہ مکرمہ میں جعلی سونے کے کاروبار اور عمرہ زائرین کو دھوکہ دینے والے 10 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مکہ مکرمہ پولیس کے مطابق یہ گروہ غیر قانونی طور پر سونے کی خرید و فروخت کے مزید پڑھیں
کیلی فورنیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے تباہی مچادی ہے، جس کے دوران آگ کے بگولے، جنہیں فائر ٹورنیڈوز یا فائروِہرلز کہا جاتا ہے، کے ہولناک مناظر سامنے آئے ہیں۔ یہ فائر ٹورنیڈوز شدید گرم مزید پڑھیں
نئی دہلی ۔جسٹن ٹروڈو کے استعفیٰ کے بعد کینیڈا کی وزارت عظمیٰ کے لیے بھارتی نژاد انیتا آنند کو مضبوط ترین امیدوار سمجھا جا رہا تھا، جو اس وقت وزیرِ ٹرانسپورٹ کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں
دبئی۔متحدہ عرب امارات میں فیملی قوانین میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں جن کا نفاذ رواں برس اپریل سے ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق، متحدہ عرب امارات میں بچوں کی تحویل، مالی حقوق، اور تعلیمی سرپرستی جیسے اہم خاندانی معاملات مزید پڑھیں
لبنان کی پارلیمنٹ نے دو سال کی مسلسل ناکامیوں کے بعد ملک کے نئے صدر کے طور پر آرمی چیف جوزف عون کو منتخب کر لیا، جو امریکا کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مزید پڑھیں
ریاض۔سعودی عرب کی حکومت نے مختلف بیماریوں کے شکار مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کر دی ہیں، جن میں گردن توڑ بخار سمیت دیگر بیماریوں کی ویکسین لازمی قرار دی گئی ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی (GACA) مزید پڑھیں
ٹورنٹو۔کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے بعد، بھارتی نژاد انیتا آنند ان کے ممکنہ جانشین کے طور پر سب سے نمایاں امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، کینیڈا میں مزید پڑھیں