ٹرمپ کی آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کی دھمکی، ایران کو سخت معاشی نقصان پہنچانے کا اعلان

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دے دوں گا، امریکا ایران کو اقتصادی طور پر سخت نقصان پہنچائے گا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو یارک میں ناساؤ مزید پڑھیں

پاکستان کی علاقائی عسکری و سفارتی اہمیت میں اضافہ، بھارت کی تنہائی کی کوششیں ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہیں . ڈینیئل مارکی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) معروف امریکی خارجہ پالیسی ماہر ڈینیئل مارکی نے کہا ہے کہ پاکستان کی علاقائی عسکری اور سفارتی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ بھارت کی جانب سے پاکستان کو علاقائی طور پر تنہا کرنے کی کوششیں ناکام مزید پڑھیں

مصر کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے ، مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا ہے کہ مصر مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا برطانیہ پر طنز، ’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘ قرار دے دیا

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے برطانیہ پر طنز کرتے ہوئے اسے ’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘ قرار دے دیا ، آرمی ریڈیو کے پوڈ کاسٹ انٹرویو میں نیتن یاہو نے 1967 کی چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ مزید پڑھیں

پاکستان اور فرانس کے درمیان پیرس میں کثیرالجہتی امور پر مشاورتی اجلاس، تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پیرس (ویب ڈیسک) پاکستان اور فرانس کے درمیان کثیرالجہتی امور پر مشاورتی اجلاس پیرس میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ترجمان دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں 79 واں یومِ آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں پاکستان کا 79 واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے اور شایان شان انداز میں منایا گیا ، بھارت میں پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے چانسری لان مزید پڑھیں

لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں 79واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا

لندن (ویب ڈیسک) پاکستان ہائی کمیشن لندن میں یومِ آزادی پاکستان کی تقریب روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی ، چیئرمین کشمیر کمیٹی، رانا محمد قاسم نون نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، تقریب میں پاکستانی مزید پڑھیں

ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات اور تقدیریں پہلے سے کہیں زیادہ جڑی ہیں . صدر پزشکیان

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ مفادات اور تقدیریں پہلے سے کہیں زیادہ جڑی ہیں۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر مزید پڑھیں

پوتن اور بحرینی ولی عہد کا پاکستان کو یومِ آزادی پر مبارکباد کا پیغام

ماسکو (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور بحرینی ولی عہد سلمان بن حمد نے یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف اور پاکستانی قوم کے نام تہنیتی پیغام پیش کیا مزید پڑھیں

ٹرمپ کے طیارے ایئر فورس ون کو ممکنہ میزائل حملے کا خطرہ تھا . امریکی اخبار

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترکیے میں نیٹو اجلاس سے واپسی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے ایئر فورس ون کو ممکنہ میزائل حملے کا خطرہ لاحق تھا مزید پڑھیں

ایران اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا، صرف باتیں کرتا ہے . ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا اور وہ صرف باتیں کرتا ہے، عملی اقدامات نہیں کرتا ، سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا جاپانی وزیراعظم سے رابطہ، خطے میں بدامنی نہ پھیلانے کے عزم کا اظہار

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران خطے میں بدامنی کا خواہاں نہیں ہے، امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں نے خطے مزید پڑھیں

امریکا اور ایران جنگ بندی میں توسیع پر رضامند، مدت کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا

واشنگٹن (ویب‌ڈیسک) امریکا اور ایران نے موجودہ 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کرلیا ہے، تاہم توسیع کی مدت تاحال طے نہیں کی گئی ، ترک خبر ایجنسی انادولو کے مطابق پاکستانی حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

ایران کا ستمبر کے آخر تک 95 ملین مکعب میٹر گیس پیداوار سائیکل میں شامل کرنے کا منصوبہ

تہران (ویب ڈیسک)ایرانی وزیر تیل محسن پاک نژاد نے کہا ہے کہ ایران نے ستمبر کے آخر تک 95 ملین مکعب میٹر قدرتی گیس پروڈکشن سائیکل میں انجیکٹ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ، محسن پاک نژاد کے مطابق امریکا مزید پڑھیں

قطر میں ایران اور عمان کے مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئے . قطری وزارت خارجہ

دوحہ (ویب ڈیسک) قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ قطر میں ایران اور عمان کے درمیان مذاکرات اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں ، قطری ترجمان کے مطابق دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

بحیرۂ احمر میں حوثیوں کا کارگو جہاز پر مبینہ حملہ، عملے کے 3 ارکان ہلاک

صنعاء (ویب ڈیسک) بحیرۂ احمر میں باب المندب کے مقام پر حوثیوں کی جانب سے کارگو جہاز پر حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ، یمنی حکومت اور کوسٹ گارڈ ذرائع کے مطابق حملے میں کارگو جہاز کے ڈیک کو مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ دفاعی معاہدے پر اسرائیل کا اظہارِ تشویش

تل ابیب (ویب ڈیسک) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مکہ دفاعی معاہدے پر اسرائیلی حکومت کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ، اسرائیلی وزیر برائے امورِ تارکینِ وطن نے تینوں اسلامی ممالک کے مزید پڑھیں

جھارکھنڈ میں مبینہ پیپر لیک اور بدعنوانی کے خلاف طلبا کا احتجاج، پولیس کا واٹر کینن اور لاٹھی چارج

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں سرکاری ملازمتوں کے مسابقتی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں، پیپر لیک اور بدعنوانی کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا نے اسمبلی کی جانب مارچ کیا، جس کے دوران پولیس مزید پڑھیں