نریندر مودی کی سیاست بھارت میں نفرت کو فروغ دے رہی ہے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات اور جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوئے بھارتی اپوزیشن رہنما راہول مزید پڑھیں

پینٹاگون نے یوکرین کے لیے 30 کروڑ ڈالر کے نئے اسلحہ پیکج کا اعلان کر دیا

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے یوکرین کے لیے 30 کروڑ ڈالر کے نئے اسلحہ پیکج کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسلحہ پیکج میں ائیرڈیفنس سسٹم اور ایمونیشن شامل ہے۔اس کے علاوہ پیکج میں  پٹریاٹ ائیر ڈیفنس مزید پڑھیں

دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا۔قرض کی حدبڑھانےکا پروسیجرل ووٹ منظور کر لیا گیا، بل اب ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائےگا۔رپورٹس کے مطابق ایوان میں کارروائی سے متعلق قرارداد 187 کے مقابلے میں 241 ووٹوں سے منظور مزید پڑھیں

سوڈان کی جنگ نے دارفر کو اجاڑ دیا، انسانی تباہی کا خدشہ

سوڈان میں اقتدار پر قبضے کے لیے جاری فوجی دھڑوں کی جنگ نے سوڈان کے مغربی علاقے دارفر کو اُجاڑ دیا۔دارفر کے تمام دیہاتوں کو ملیشیاؤں نے تباہ کر دیا، امدادی ایجنسیوں نے دارفر میں انسانی تباہی کا خدشہ ظاہر مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات ، فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پورمیں گزشتہ ہفتوں سے دو گروپوں کے درمیان نسلی فسادات جاری ہیں جہاں مزید پڑھیں

سوڈان جنگ ہلاکتیں 866 ہو گئیں، جنگ بندی معاہدے میں توسیع کا مطالبہ

سعودی عرب اور امریکا نے سوڈانی فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے کمانڈر محمد ہمدان ڈگلو کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے بات چیت جاری مزید پڑھیں

ترکیہ میں صدر کے انتخاب کیلئے دوسرے مرحلے کی پولنگ آج ہو گی

ترکیہ میں صدارت کیلئے  رجب طیب اردوان اور  مخالف امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو  آج پھر آمنے سامنے، صدر کے  انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ’رن آف الیکشن‘ کیلئے پولنگ آج ہوگی۔ پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 8 مزید پڑھیں

ٹیپو سلطان کی تلوار نے نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

18ویں صدی میں میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کی خواب گاہ سے ملنے والی تلوار نے لندن میں نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ تلوار ایک کروڑ 40 لاکھ پاؤنڈ میں فروخت ہوئی ہے۔نجی بین الاقوامی آکشن مزید پڑھیں