اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی تعاون پر گفتگو

تہران (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ایران امریکہ مذاکرات کی تازہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ دوران گفتگو پاکستانی مزید پڑھیں

نیویارک ائیرپورٹ کے قریب بوئنگ 767 طیارہ ٹرک اور بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا

نیویارک (ویب ڈیسک ) امریکا میں ایک مسافر یا کارگو طیارہ نیویارک کے لبرٹی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ٹرک اور بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق بوئنگ 767 طیارہ اڑان بھرنے کی تیاری کر رہا مزید پڑھیں

اے آئی سے جعلی تصاویر کا پھیلاؤ خطرناک ہتھیار ہے، اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کا انتباہ

روم (ویب ڈیسک) اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلوی نے انکشاف کیا کہ ان کی جعلی تصاویر اے آئی سے بنا کر سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی ہیں عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے مصنوعی مزید پڑھیں

خرطوم ایئرپورٹ حملے کی سعودی عرب کی شدید مذمت، سوڈان کی خودمختاری اور شہری تحفظ کے احترام کا مطالبہ

ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے خرطوم ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ سعودی عرب سوڈان کی وحدت، اس کے قانونی اداروں کے مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر میکرون کا ایرانی صدر سے شہری انفراسٹرکچر پر حملوں پر تحفظات کا اظہار، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ

پیرس (ویب ڈیسک ) فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے یو اے ای میں شہری انفراسٹرکچر پر حملوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے فرانسیسی صدر میکرون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

ایران سے ڈیل کا امکان، جوہری پروگرام جاری نہیں رہ سکتا. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ ایران جوہری پروگرام جاری نہ رکھنے سمیت کئی معاملات پر آمادہ ہوچکا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایران اب شدت سے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی مکمل بحالی کا مطالبہ، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے آبنائے ہرمز میں عالمی بحری آمدورفت کی مکمل بحالی کا مطالبہ کر دیا ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، خطے کی موجودہ صورتحال اور عالمی امور پر غور مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کی بی جے پی پر سخت تنقید، دھماکوں کا ذمہ دار قرار

چندی گڑھ (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب بھگونت مان کے وزیراعلیٰ نے بی جے پی پر کڑی تنقید کردی بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے بی جے پی کو امرتسر اور جالندھر میں دھماکوں کا ذمہ دار قرار دیدیا، انہوں مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان عارضی معاہدے کا امکان، اگلے 48 گھنٹے اہم قرار

واشنٹگن (ویب ڈیسک ) امریکا اور ایران کے درمیان عارضی معاہدے کا امکان پیدا ہوگیا جس کے باعث آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دے دیئے گئے امریکی خبر ایجنسی ایگزیوس نے دعویٰ کیا کہ امریکا اور ایران جنگ ختم کرنے مزید پڑھیں

غزہ اور بیروت میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کا شدید ردعمل اور مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

غزہ/ بیروت(ویب ڈیسک ) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی، غزہ اور بیروت میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، مزید 9 فلسطینی شہید، انسانی بحران سنگین

غزہ (ویب ٍڈیسک) غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے نہ رکے، مزید 9 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں دو فلسطینی پولیس اہلکار بھی شہید ہوئے، 24 گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں 39 افراد مزید پڑھیں

واشنگٹن اور ویٹیکن کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو ویٹیکن پہنچ گئے

ویٹیکن (ویب ڈیسک) واشنگٹن اور ویٹیکن کے درمیان سرد جنگ ختم کرنے کیلئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو ویٹیکن پہنچ گئے دورہ صدر ٹرمپ اور مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم کے درمیان لفظی جنگ کے بعد عمل میں مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے طویل ملاقات، دشمن قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے. مسعود پزشکیان

تہران(ویب ڈیسک) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر آیت الله مجتبیٰ خامنہ ای سے طویل ملاقات ہوئی ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ آیت الله مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات اعتماد، عاجزی، گہرے خلوص مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی بحالی کے لیے امریکی پابندیاں ختم کرنا ہوں گی. ایرانی صدر مسعود پزشکیان

تہران (ویب ڈیسک ) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی کے لیے امریکہ کو پابندیاں ختم کرنا ہوں گی ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان ٹیلی فون پر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے میں شامل ہونے سے انکار، ایٹمی طاقت کی حیثیت برقرار رکھنے کا اعلان

پیانگ یانگ (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، جنگ بندی کے باوجود بیروت سمیت متعدد علاقوں میں تباہی اور ہلاکتیں

بیروت(ویب ڈیسک ) اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے باوجود لبنان پر حملے جاری ہیں جس میں مزید 13 افراد شہید ہوگئے اسرائیل نے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پہلی بار لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ کیا مزید پڑھیں

صدر اور حکمران دبئی کی “میک اٹ ان دی ایمریٹس 2026” نمائش میں صنعتی ترقی اور جدت کا جائزہ.متحدہ عرب امارات

ابوظہبی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سینٹر میں منعقدہ “میک اٹ ان دی ایمریٹس 2026” نمائش کے موقع پر نائب صدر، وزیرِاعظم اور حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم مزید پڑھیں

سعودی عرب کی فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے یو این آر ڈبلیو اے کو 20 لاکھ ڈالر کی امداد

عمان(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے 20 لاکھ ڈالر کا چیک فراہم کر دیا عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایران کو سخت انتباہ، آبنائے ہرمز کھولنے اور کشیدگی کم کرنے کی پیشکش

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران امریکی شرائط تسلیم کر لے تو آبنائے ہرمز کو تمام ممالک کے لیے کھول دیا جائے گا اپنے مزید پڑھیں

اسرائیلی جوہری پروگرام پر شفافیت کا مطالبہ، امریکی کانگریس ارکان کا خط

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی ایوان نمائندگان کے 30 ڈیموکریٹ ارکان نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام سے متعلق پائی جانے والی غیر یقینی صورتحال کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے امریکی ایوان نمائندگان مزید پڑھیں