سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ سے مستعفی

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے جذباتی انداز سے استعفیٰ دے دیا۔بورس جانسن کو کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی کرنے کے الزام کا سامنا تھا ۔مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے گئے شواہد مزید پڑھیں

بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم

بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع باران میں اجتماعی شادیوں کی تقریب منقعد ہوئی جس میں 2 ہزار 143  پسماندہ جوڑوں کی شادی مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ کے درمیان نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان

امریکا اور برطانیہ کے درمیان نئے خطرات سے نمٹنے کے لیے اسٹریٹجک معاہدے کا اعلان ہوگیا۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن اوربرطانوی وزیراعظم رشی سونک کی ملاقات ہوئی جس میں روس، چین اور اقتصادی عدم استحکام کا مقابلہ کرنے مزید پڑھیں

برطانیہ میں پیاز،گاجر اور آلوکی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

برطانیہ میں پیاز،گاجر اور آلوکی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق سال کے آغاز سے اب تک سبزیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا اور بھارت کا دفاعی صنعت میں تعاون کیلئے روڈ میپ پر اتفاق

بھارت اور امریکا نے آئندہ چند برسوں کے دوران دفاعی صنعت میں تعاون کے لئے ایک روڈ میپ پر اتفاق کیا ہے۔ رپورٹ کے  مطابق دونوں ممالک کی جانب جاری اعلان ایک تاریخی اقدام ہے جس سے بھارت کے ڈیفنس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3سالہ فلسطینی بچہ شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ رُکی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔فلسطینی حکام کے مطابق 3 سالہ محمد التمیمی یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔ مزید پڑھیں

نریندر مودی کی سیاست بھارت میں نفرت کو فروغ دے رہی ہے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات اور جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو  کرتے ہوئے بھارتی اپوزیشن رہنما راہول مزید پڑھیں